Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 49

Thread: بیت بازی ۔ مئی 2021

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    بیت بازی ۔ مئی 2021

    السلام علیکم




    ماہ مئی 2021 کی بیت بازی کا آغاز کرتے ہیں۔



    ایک عالم ہے یہ حیرانی کا جینا کیسا
    کچھ نہیں ہونے کو ہے اپنا یہ ہونا کیسا

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اک تماشا سا بس رہا ہے میاں
    یہ جہاں خار و خس رہا ہے میاں
    چھینٹ تک بھی نہیں گلاس میں اور
    چھت سے بادل برس رہا ہے میاں

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ناکام ہی دل جو رہنا تھا ناکام رہا اچھا ہی ہوا
    اب کیجے کسی کا شکوہ کیا جو کچھ بھی ہوا اچھا ہی ہوا

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اُس کی پیاری فصاحت پہ بے حد دُرود
    اُس کی دل کش بلاغت پہ لاکھوں سلام

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    لوگ یک رنگئی وحشت سے بھی اکتائے ہیں
    ہم بیاباں سے یہی ایک خبر لائے ہیں

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ناکام ہوکے عشق ميں کرنا ہے پھر سے عشق
    ہونی ہے زندگی سے ابھی ایک جنگ اور

  7. #7
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں
    در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں


  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    نئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کی
    کہ آخر مسلموں میں روح پھونکی بادہ نوشی کی

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    یہ کیا کہ لوٹ بھی آئے سراب دیکھ کے لوگ
    وہ تشنگی تھی کہ پاتال تک اترنا تھا


  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اب فصلِ بہاراں آئے گی اب فصلِ بہاراں آئے گی
    اک سال گذر جاتا ہے یوں ہی ،اور دوسرا سال آجاتا ہے

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    یقیں پیدا کر اے غافل، تجلّی عین فطرت ہے
    کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا​


  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اپنی ناکام محبت کا نہ یوں چرچا کرو
    زخم بڑھ جائے گا گر اس کی پذیرائی ہوئی

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    یہ اجنبی سی منزِلیں اور رفتگاں کی یاد
    تنہائیوں کا زہر ھے اور ھم ہیں دوستو


  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    وہ یاد کے ساحل پر سارے موتی بکھرائے بیٹھی تھی
    اک لہر لہو میں اٹھی تھی مجھے تازہ دم کرنے کے لیے

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    یہ بھی دیکھا ہے کہ جب آ جائے غیرت کا مقام
    اپنی سولی اپنے کاندھے پر اٹھا لیتے ہیں لوگ


Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •