Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 74

Thread: موضوع" سمندر " پر اشعار

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    موضوع" سمندر " پر اشعار

    یہاں سمندر کے موضوع پر اشعار پیش کیے جائیں گے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    فن کے پیمانے سُبک، حرف کے کوزے نازک
    کیسے سمجھاؤں کہ کچھ دُکھ ہیں سمندر میرے

    محشر بدایونی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کو
    ہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جائے

    بشیر بدر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پیاس کہتی ہے چلو ریت نچوڑی جائے
    اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تمام دریا جو اک سمندر میں گِر رہے ہیں، تو کیا عجب ہے
    وہ ایک دریا جو راستے میں ہی رہ گیا ہے،، وہ شاعری ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نگل گئے سب کے سب سمندر، زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے
    بچاتے ہم اپنی جان جس میں، وہ کشتی اب تو کہیں نہیں ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مری ساحل تمنا ہے مری تشنہ لبی چاہت
    سمندر بھی جسے چاہے ہمیں وہ جام ہونا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #8
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    جہاں لہو کے سمندر کی حد ٹھہرتی ہے
    وہیں جزیرۂ لعل و گہر بھی آتا ہے

    محسن نقوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مرا نصیب کنارہ ہو یا سمندر ہو
    جو ہو گئی ہے تو لہروں سے دشمنی ہو جائے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #10
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تیری آنکھوں میں کسی یاد کی لَو چمکی ہے
    چاند نکلے تو سمندر پہ جمال آتا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کسی ویران ساحل کا سمندر ہو گیا ہوں
    گزرتے سال کا دکھ ہوں دسمبر ہو گیا ہوں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
    میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیں
    ایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مگر ان سیپیوں میں پانیوں کا شور کیسا تھا
    سمندر سنتے سنتے کان بہرے کر لیے ہم نے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #15
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,184
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سیراب ہو کے شاد نہ ہوں رہروان شوق
    رستے میں تشنگی کا سمندر بھی آئے گا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •