Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 21 of 21 FirstFirst ... 11192021
Results 301 to 305 of 305

Thread: موضوع " آنسو " پر اشعار

  1. #301
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,202
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ٹوٹا جو ظرفِ ضبط تو آنسو ٹپک گئے
    ہم حالتِ جنوں میں تھے کیا کیا نہ بک گئے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #302
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,506
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    آنسوؤں سے لکھ رہے ہیں واقعات زندگی
    ہم مرتب کر رہے ہیں اپنا افسانہ الگ
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #303
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,506
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کتاب درد کی پڑھ کر سنا رہی ہے حیات
    اور آنسوؤں کے فرشتے کھڑے ہیں چاروں طرف
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  4. #304
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,202
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    رکھ نہ آنسو سے وصل کی اُمید
    کھارے پانی سے دال گلتی نہیں

    قدرت اللہ قدرت
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #305
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,202
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    زندگی جن کی رفاقت پہ بہت نازاں تھی
    ان سے بچھڑی تو کوئی آنکھ میں آنسو بھی نہیں

    زبیرؔ رضوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 21 of 21 FirstFirst ... 11192021

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •