Page 131 of 136 FirstFirst ... 3181121129130131132133 ... LastLast
Results 1,951 to 1,965 of 2032

Thread: لفظ " آنکھ " پر اشعار

  1. #1951
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اشکوں کے مسافر صف باندھے ،خاموش گذرنے لگتے ہیں
    پھر خواب کہاں ان آنکھوں میں جب اُن کا خیال آجاتا ہے

  2. #1952
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    مرتسَم ذہن پہ ہو جائیں وہ سرسبز نقوش
    اور پھر ایسا ہو، آنکھوں سے بصارت چلی جائے

  3. #1953
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    پلکیں بھی چمک اٹھی ہیں سوتے میں ہماری
    آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے

  4. #1954
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    درخت نیم کا لوری سنا رہا ہے مجھے
    وہ میری آنکھوں میں سپنا بنا ابھی تک ہے

  5. #1955
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ہمیشہ ہاتھ رہا ہے جمالؔ آنکھوں پر
    کبھی خیال کبھی خواب پر گزارہ کیا

  6. #1956
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    میں تیرے ظلم دکھاتا ہوں اپنا ماتم کرنے کے لیے
    مری آنکھوں میں آئے تری آنکھیں نم کرنے کے لیے

  7. #1957
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    بسا ہوا ہے نبی کا دیار آنکھوں میں
    سجائےبیٹھا ہوں اک جلوہ زار آنکھوں میں

  8. #1958
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جو دن مدینےمیں گزرے ہیں اُن کا کیا کہنا
    رچےہوئےہیں وہ لیل و نہار آنکھوں میں

  9. #1959
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    دیارِ پاک کا ہر منظر حسین و جمیل
    رہےگا تابہ قضا یادگار آنکھوں میں

  10. #1960
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    عطا کیا جو مدینےکےباسیوں نےمجھے
    مہک رہا ہے ابھی تک وہ پیار آنکھوں میں

  11. #1961
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    دیارِ پاک کی جن کو ہوئی ہے دید نصیب
    میں ڈھونڈ لوں گا وہ آنکھیں ہزار آنکھوں میں

  12. #1962
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    سنائوں گا وہ کہانی حضور کو جا کر
    چھپائےبیٹھا ہوں جو اشک بار آنکھوں میں

  13. #1963
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ہےاعتماد بھی اقبال کو شفاعت پر
    سزا کا خوف بھی ہےگناہ گار آنکھوں میں

  14. #1964
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    انھیں نہ دیکھا تو کس کام کی ہے یہ آنکھیں
    کہ دیکھنے کی ہے ساری بہار آنکھوں میں

  15. #1965
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا
    جام دو اور دونوں ہی دو آتشہ
    آنکھیں یا میکدے کے یہ دو باب ہیں
    آنکھیں انکو کہوں یا کہوں خواب ہیں

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •