Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  27
Page 52 of 55 FirstFirst ... 2425051525354 ... LastLast
Results 766 to 780 of 824

Thread: کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

  1. #766
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 269474 ہوگئی ہے جب کہ 4530 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 252974 ہے اور 7062 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20397 اور ہلاکتیں 217 ہوچکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 100275 اور 2683 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ آزاد کشمیر میں 14687 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 407 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5130 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 66983 ہے اور اب تک 617 مریض انتقال کرچکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #767
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں کورونا سے ایک روز کے دوران 135 اموات ہوئیں جو رواں سال اب تک ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔
    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48092 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4681 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 135 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں گزشتہ سال 25 جون کو کورونا سے 148 اموات ہوئی تھیں جس کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی اموات اس عرصے میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ہیں۔اسکرین شاٹ سرکاری پورٹل

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 15754 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 34423 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 76757 ہے۔سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.7 رہی۔



    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3645 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 41912 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #768
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 269840 ہوگئی ہے جب کہ 4530 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 255571 ہے اور 7141 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20499 اور ہلاکتیں 219 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 101045 اور 2732 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 14837 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 410 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5140 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 67491 ہے اور اب تک 619 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #769
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی شاعرہ اور مصنفہ کرن وقار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔


    رپورٹ کے مطابق کرن وقار نے 31 مارچ کو اپنی اور اپنے بھائی کی طبیعت کی خرابی کا ذکر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ وہ اور ان کا بھائی اوکاڑہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیرِ علاج ہیں مگر یہاں آکسیجن ہے نہ کوئی دیکھ بھال، کوئی بتائےکہ کورونا کےعلاج کے لیےکس اسپتال میں جانا بہتر ہے۔


    ڈی ایچ کیو اوکاڑہ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق کرن وقار کی والدہ گردوں کے عارضے کے باعث نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، والدہ کی تیمارداری کے دوران دونوں بہن بھائی بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔


    دونوں ڈی ایچ کیو اسپتال اوکاڑہ میں داخل ہوئے، کرن وقار اور ان کے بھائی کو 30 لیٹر آکسیجن پریشر کی ضرورت تھی تاہم اسپتال کے پاس صرف 15لیٹرپریشر کی گنجائش ہے۔


    جس پر دونوں بہن بھائیوں کو 25 گھنٹے بعدلاہورکےعلاقےسندر میں واقع ایک نجی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا، جہاں پہلے ان کے بھائی زوہیب علی اور چند دن بعد کرن وقار جاں بحق ہو گئیں۔


    کرن وقار کی شیر خوار بیٹی ہمیشہ کے لیے ماں کی محبت سے محروم ہوگئی،متاثرہ خاندان نے نجی اسپتال کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #770
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کرگئے اور 5300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64685 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5395 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 118 افراد انتقال کرگئے۔


    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 15872 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 39818 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 77294 ہے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.3 رہی۔




    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4740 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 46652 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #771
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 270310 ہوگئی ہے جب کہ 4533 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 285441 ہے اور 7209 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20580 اور ہلاکتیں 221 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 102290 اور 2761 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 14978 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 420 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5153 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 68066 ہے اور اب تک 625 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #772
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 110 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 31 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 15982 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 45182 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 78425ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4123 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 50775 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #773
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 270963 ہوگئی ہے جب کہ 4541 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 261173 ہے اور 7271 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20662 اور ہلاکتیں 222 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 103419 اور 2796 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 15137 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 423 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5163 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 68665 ہے اور اب تک 626 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #774
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 112 افراد انتقال کرگئے جس سے وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 65279 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4976 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 112 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.62 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16094 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 50158 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 79108 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4181 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 54956 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #775
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 271524 ہوگئی ہے جب کہ 4544 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 264010 ہے اور 7333 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20760 اور ہلاکتیں 223 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 104480 اور 2832 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 15304 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 428 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5174 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 68906 ہے اور اب تک 631 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #776
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 149 افراد انتقال کر گئے اور 6127 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو رواں برس رپورٹ ہونے والی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 71836 ٹیسٹ کیے گئے جو کورونا وبا کے دوران کیے گئے ٹیسٹ کی ریکارڈ تعداد ہے۔


    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 6127 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 149 افراد انتقال کر گئے جو رواں برس کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 5 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16243 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 56285 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 80559 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4527 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 59483 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #777
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 272197 ہوگئی ہے جب کہ 4551 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 267572 ہے اور 7430 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20822 اور ہلاکتیں 223 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 105438 اور 2867 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 15524 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 433 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5176 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 69556 ہے اور اب تک 636 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #778
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے اور 5152 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 60162 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5152 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 73 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 5 فیصد رہی۔








    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16316 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 61437 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 82276 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3362 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 62845 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #779
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 272729 ہوگئی ہے جب کہ 4553 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 270338 ہے اور 7457 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 20940 اور ہلاکتیں 223 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 106500 اور 2899 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 15669 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 439 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5182 اور 103 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 70079 ہے اور اب تک 642 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #780
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 137 افراد انتقال کر گئے اور 5445 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 68002 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5445 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 137 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 8 فیصد رہی۔








    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16453 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 66882 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 83298 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4286 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 67131 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 52 of 55 FirstFirst ... 2425051525354 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •