Page 55 of 57 FirstFirst ... 5455354555657 LastLast
Results 811 to 825 of 853

Thread: کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

  1. #811
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 285626 ہوگئی ہے جب کہ 4667 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 306929 ہے اور 8572 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جا چکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 22620 اور ہلاکتیں 237 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 120064 اور 3392 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 17371 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 483 افراد انتقال کر گئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5327 اور 107 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 76209 ہے اور اب تک 691 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

  2. #812
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 161 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37587 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3377 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 161 افراد انتقال کر گئے۔


    ملک میں تقریباً ایک ماہ بعد ایک روز میں 4 ہزار سے کم کیسز سامنے آئے ہیں، گزشتہ ماہ 5 اپریل کو کورونا کے 3953 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اورگزشتہ 24 گھنٹوں میں 3377 کیسز سامنے آئے ہیں۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.9 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 18310ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 8 لاکھ 37523 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 86151 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5018 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 7 لاکھ 33062 ہو گئی ہے۔

  3. #813
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 286521 ہوگئی ہے جب کہ 4678 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 308529 ہے اور 8683 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جا چکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 22664 اور ہلاکتیں 239 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 120590 اور 3423 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ آزاد کشمیر میں 17397 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 487 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5330 اور 107 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 76492 ہے اور اب تک 693 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

  4. #814
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 119 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44838 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4113 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 119 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.17 فیصد رہی۔

  5. #815
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 108 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46467 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4198 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 108 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.03 فیصد رہی۔








    این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 18537 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 45834 تک پہنچ چکی ہے۔

  6. #816
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے۔


    حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے۔


    حکام کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک مقامی طور پر فارمولیٹ ہونے والی ویکسین عوام کے لیے میسر ہو گی۔


    حکام کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک این آئی ایچ ایک لاکھ سے زائد کورونا ویکسین کی خوراکیں تیار کر لے گا۔


    وزارت صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو کی ایک لاکھ 20 ہزار خوراکوں کا خام مال 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب پاکستان پہنچا تھا۔

  7. #817
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔


    بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔


    سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا اور بشریٰ انصاری نے عوام سے اپنی بہن کی صحتیابی کے لیے کئی بار دعاوں کی درخواست بھی کی تھی۔


    بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ڈیڑھ سال پہلے سنبل شاہد کے بیٹے شیراز کا بھی انتقال ہوگیا تھا، شیراز چترال میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔


    خیال رہے کہ سنبل شاہد نے جیو کے مقبول ڈراموں ملکہ عالیہ، عشقہ وے میں کام کیا تھا، اس کے علاوہ سنبل شاہد نے جیو کی ڈرامہ سیریل تاکے کی آئیگی بارات میں تاکے کی ماں کا مقبول کردار نبھایا تھا۔

  8. #818
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 140 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44486 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4298 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 140 ہلاکتیں ہوئیں۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.58 فیصد رہی۔




    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 18677 ہو گئی ہیں اور مجموعی کیسز 8 لاکھ 50131 تک جاپہنچے ہیں۔

  9. #819
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی کورونا ویکسین مؤثر ٹیکنالوجی کے ساتھ برسوں سے کام کرنے والے معتبر پلیٹ فارم سے بنائی گئی ہے ۔


    ان کا کہنا تھا کہ روسی کورونا ویکسین ’اسپوتنک‘ روس کی بنائی گئی کلاشنکوف رائفل کی طرح ہی محفوظ اور قابل بھروسہ ہے ۔


    روس میں کورونا کی صورتحال پر روسی حکام سے وڈیو کانفرنس میں بات کرتے ہوئے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کی کورونا ویکسین کا شمار دنیا کی محفوظ اور قابل اعتبار ویکسینز میں ہو رہا ہے۔


    انہوں نے کہا کہ ایک یورپی ماہر کا یہاں تک کہنا ہے کہ روسی ویکسین اتنی ہی قابل اعتبار ہے جتنی روس کی کلاشنکوف اور ان کا کہنا ٹھیک ہے ہماری ویکیسنز کلاشنکوف کی طرح ہی سادہ اور محفوظ ہیں۔

  10. #820
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48103 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4109 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.54 فیصد رہی۔




    این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 18797 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 54240 تک پہنچ چکی ہے۔

  11. #821
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور وبا سے ملک میں سے مزید 118 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40736 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3785 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 118 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.29 فیصد رہی۔



    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 18915 ہو گئی اور مجموعی کیسز 8 لاکھ 58 ہزار 25 تک جاپہنچے ہیں۔




  12. #822
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ الحمدللہ بروقت فیصلوں کے ذریعے کورونا کے بدترین پھیلاؤ سے بچ گئے۔


    ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے جو ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے، اس لیے کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاط کی ضرورت ہے۔


    انہوں نے کہا کہ انشااللہ کورونا کے خلاف دوبارہ مل کر کامیابی حاصل کریں گے، ملک کو متحد رہنے کی ضرورت ہے، کورونا کی پہلی لہر میں جو حاصل کیا وہ دوبارہ کریں گے، پاکستان نے پہلی لہر کے دوران جو کیا اسے دنیا نے سراہا۔


    اسد عمر کا کہنا تھا کہ خطے میں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، نیپال جیسے ملک میں روزانہ 7 ہزار کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں ، نیپال میں کورونا سےاموات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

  13. #823
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 78 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37756 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3447 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 78 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.12 فیصد رہی۔




    این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 18993 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 61473 تک پہنچ چکی ہے۔

  14. #824
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27


    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 113 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38883 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3084 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 113 افراد انتقال کر گئے۔




    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.93 فیصد رہی۔

  15. #825
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ملک میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38616 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2869 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 104 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.42 فیصد رہی۔




    این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 19210 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 67442 تک پہنچ چکی ہے۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •