Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  27
Page 53 of 55 FirstFirst ... 3435152535455 LastLast
Results 781 to 795 of 824

Thread: کرونا وائرس ۔ پاکستان میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

  1. #781
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 273466 ہوگئی ہے جب کہ 4556 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 273566 ہے اور 7561 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21000 اور ہلاکتیں 225 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 107309 اور 2920 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 15741 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 442 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5191 اور 104 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 70609 ہے اور اب تک 645 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #782
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 148 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5499 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47301 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5499 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 148 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 11.6 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16600 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 72381 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 83162 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5488 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 72619 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #783
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 274196 ہوگئی ہے جب کہ 4559 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 276535 ہے اور 7664 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21127 اور ہلاکتیں 225 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 108462 اور 2953 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 15873 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 446 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5204 اور 104 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 70984 ہے اور اب تک 649 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #784
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5800 سے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57591 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5857 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 98 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 10.6 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16698 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 78238 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 84935 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3986 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 76605 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #785
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 275081 ہوگئی ہے جب کہ 4562 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 279437 ہے اور 7718 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21242 اور ہلاکتیں 226 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 109704 اور 2990 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 16026 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 449 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5215 اور 104 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 71533 ہے اور اب تک 649 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #786
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول بنانے کا اعلان کر دیا، گولیوں سے کورونا مریضوں کا علاج گھر پر ہی کیا جاسکے گا۔


    بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ اور ویکسین کے بعد اینٹی وائرل دوا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دفاع کا تیسرا طریقہ ہوگا۔


    کورونا مریضوں کو علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول موسم خزاں تک فراہم کرنے کی امید ہے۔


    اس کام کے لیے اینٹی وائرل ٹاسک فورس بنائی جا رہی ہے، اینٹی وائرل دوا بننے کی صورت میں وائرس کی شدت کم ہونے کی توقع ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #787
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کورونا کے حوالے سے ہلاکت خیز رہے جس میں مزید 144 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ 5800 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 53818 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5870 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 144 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 10.9 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16842 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 84108 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 84976 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5685 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 82290 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #788
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 275815 ہوگئی ہے جب کہ 4576 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 282469 ہے اور 7799 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21365 اور ہلاکتیں 227 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 110875 اور 3029 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 16193 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 455 افراد انتقال کرگئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5241 اور 104 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 72105 ہے اور اب تک 652 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #789
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں 157 اموات ہوئیں جو پاکستان میں وبا کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52402 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5908 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 157 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 11.27فیصد رہی۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #790
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک روز میں 157 اموات ہوئیں جو پاکستان میں وبا کے آغاز سے لے کر اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔
    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52402 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5908 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 157 افراد انتقال کر گئے۔
    یاد رہے کہ پاکستان میں پہلی بار سب سے زیادہ 153 اموات 20 جون 2020 کو ریکارڈ کی گئی تھیں۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 11.27فیصد رہی۔



    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16999 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 90016 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 86529 ہے۔اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4198 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 86488 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #791
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 276670 ہوگئی ہے جب کہ 4587 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 285542 ہے اور 7897 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جاچکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21477 اور ہلاکتیں 230ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 112140 اور 3066 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 16327 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 458 افراد انتقال کر گئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5247 اور 104 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 72613 ہے اور اب تک 657 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #792
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)


    ملک میں کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے اور 5611 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55128 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5611 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 118 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 10.17 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 17117 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 7 لاکھ 95627 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 88698 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3324 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 89812 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #793
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 277593 ہوگئی ہے جب کہ 4593 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 288598 ہے اور 7964 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جا چکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21618 اور ہلاکتیں 232 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 113121 اور 3103 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 16463 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 461 افراد انتقال کر گئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5253 اور 104 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 72981 ہے اور اب تک 660 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #794
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ملک میں کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے اور 4825 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔


    پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50161 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4825 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 70 افراد انتقال کر گئے۔


    سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا وائرس مثبت آنے کی شرح 9.61 فیصد رہی۔




    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 17187 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 8 لاکھ 452 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 89219 ہے۔


    اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4234 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 94034 ہو گئی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #795
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    صوبوں کی صورتحال
    سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 278545 ہوگئی ہے جب کہ 4599 افراد اب تک انتقال کرچکے ہیں۔


    پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 290788 ہے اور 7990 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جا چکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 21743 اور ہلاکتیں 232 ہو چکی ہیں۔


    خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 114077 اور 3134 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 16591 افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 462 افراد انتقال کر گئے۔


    اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 5258 اور 105 افراد انتقال کرچکے ہیں۔


    پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 73450 ہے اور اب تک 665 مریض انتقال کر چکے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •