Thanks Thanks:  3,994
Likes Likes:  659
Page 272 of 282 FirstFirst ... 172222262270271272273274 ... LastLast
Results 4,066 to 4,080 of 4227

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #4066
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    دونوں ہی ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
    اِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ

    اِنَّهُمَا
    : بیشک وہ دونوں مِنْ : سے عِبَادِنَا : ہمارے بندے الْمُؤْمِنِيْنَ : (جمع) مومن

    بےشک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔۱۲۲


  2. #4067
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    الیاس (علیہ السلام) بھی رسولوں ہی میں سے تھے
    وَ اِنَّ اِلْیَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ

    وَاِنَّ
    : اور بیشک اِلْيَاسَ : الیاس لَمِنَ : البتہ۔ سے الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں (جمع)

    اور بےشک الیاس (علیہ السلام) بھی البتہ رسولوں میں سے تھے۔۱۲۳


  3. #4068
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا تم ڈرتے نہیں
    اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَلَا تَتَّقُوْنَ

    اِذْ قَالَ
    : جب اس نے کہا لِقَوْمِهٖٓ : اپنی قوم کو اَلَا تَتَّقُوْنَ : کیا تم نہیں ڈرتے

    جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں؟۱۲۴


  4. #4069
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    بہترین پیدا کرنے والا
    اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّ تَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِیْنَۙ

    اَتَدْعُوْنَ
    : کیا تم پکارتے ہو بَعْلًا : بعل وَّتَذَرُوْنَ : اور تم چھوڑ دیتے ہو اَحْسَنَ : سب سے بہتر الْخَالِقِيْنَ : پیدا کرنے والا (جمع)

    کیا تم بعل ( نامی بت) کو پکارتے(پوجتے) ہو اور اس کو چھوڑ دیتےہو جو سب سے بہترین پیدا کرنے والا ہے۔۱۲۵


  5. #4070
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اللہ سب کا رب ہے
    اللّٰهَ رَبَّكُمْ وَ رَبَّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ

    اللّٰهَ
    : اللہ رَبَّكُمْ : تمہارا رب وَرَبَّ : اور رب اٰبَآئِكُمُ : تمہارے باپ دادا الْاَوَّلِيْنَ : پہلے

    اللہ رب ہے تمہارا اور رب ہے تمہارے پہلے باپ دادا کا۔۱۲۶


  6. #4071
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    انہوں نے اس کو جھٹلا دیا
    فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ

    فَكَذَّبُوْهُ
    : پس انہوں نے جھٹلایا فَاِنَّهُمْ : تو بیشک وہ لَمُحْضَرُوْنَ : وہ ضرور حاضر کیے جائیں گے

    پس انہوں نے اس کو جھٹلا دیا سو بےشک وہ (روز قیامت دوزخ میں) حاضرکر لیے جائیں گے۔۱۲۷


  7. #4072
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے
    اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ

    اِلَّا
    : سوائے عِبَادَ اللّٰهِ : اللہ کے بندے الْمُخْلَصِيْنَ : (جمع) مخلص

    سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے۔۱۲۸


  8. #4073
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    بعد آنے والوں کے لیے ہم نے اس کا ذکر باقی رکھا
    وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ

    وَتَرَكْنَا
    : اور ہم نے باقی رکھا عَلَيْهِ : اس پر (اس کا ذکر خیر) فِي الْاٰخِرِيْنَ : بعد میں آنے والوں میں

    اور ہم نے اس کے بعد آنے والوں میں (اس کا ذکر خیر) باقی رکھا۔۱۲۹


  9. #4074
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    سلام ہے الیاس (علیہ السلام) پر
    سَلٰمٌ عَلٰۤى اِلْ یَاسِیْنَ

    سَلٰمٌ
    : سلام عَلٰٓي : پر اِلْ يَاسِيْنَ : الیاسین (الیاس)

    الیاس (علیہ السلام) پر سلام ہو۔۱۳۰


  10. #4075
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں
    اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ

    اِنَّا كَذٰلِكَ
    : بیشک ہم اسی طرح نَجْزِي : جزا دیا کرتے ہیں الْمُحْسِنِيْنَ : نیکوکاروں

    بےشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔۱۳۱

  11. #4076
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
    اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ

    اِنَّهٗ
    : بیشک وہ مِنْ : سے عِبَادِنَا : ہمارے بندے الْمُؤْمِنِيْنَ : (جمع) مومن

    بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔۱۳۲


  12. #4077
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لوط (علیہ السلام) بھی رسولوں میں سے تھے
    وَ اِنَّ لُوْطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ

    وَاِنَّ۱ لُوْطًا
    : اور بیشک لوط لَّمِنَ : البتہ میں سے الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں (میں سے) تھے

    اور بےشک لوط (علیہ السلام) البتہ رسولوں میں سے تھے۔۱۳۳


  13. #4078
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہم نے نجات دی اس کو اور اس کے گھر والوں کو
    اِذْ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ

    اِذْ
    : جب نَجَّيْنٰهُ : ہم نے اسے نجات دی وَاَهْلَهٗٓ : اور اس کے گھر والے اَجْمَعِيْنَ : سب

    جب ہم نے نجات دی اس کو اور اس کے گھر والوں کو سب کو۔۱۳۴


  14. #4079
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    سوائے ایک بڑھیا کے
    اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْغٰبِرِیْنَ

    اِلَّا
    : سوائے عَجُوْزًا : ایک بڑھیا فِي الْغٰبِرِيْنَ : پیچھے رہ جانے والے

    سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔۱۳۵


  15. #4080
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہم نے دوسروں کو ہلاک کردیا
    ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ

    ثُمَّ
    : پھر دَمَّرْنَا : ہم نے ہلاک کیا الْاٰخَرِيْنَ : اوروں کو

    پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کردیا۔۱۳۶


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •