Thanks Thanks:  3,994
Likes Likes:  659
Page 271 of 282 FirstFirst ... 171221261269270271272273281 ... LastLast
Results 4,051 to 4,065 of 4227

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #4051
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ذبح عظیم
    وَ فَدَیْنٰهُ بِذِبْحٍ عَظِیْمٍ

    وَفَدَيْنٰهُ
    : اور ہم نے اس کا فدیہ دیا بِذِبْحٍ : ایک ذبیحہ عَظِيْمٍ : بڑا

    اور ہم نے اس کے فدیے میں ایک بہت بڑا ذبیحہ دیا۔۱۰۷


  2. #4052
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    بعد آنے والوں کے لیے اس کا ذکر باقی رکھا
    وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۖ

    وَتَرَكْنَا
    : اور ہم نے باقی رکھا عَلَيْهِ : اس پر (اس کا ذکر خیر) فِي الْاٰخِرِيْنَ : بعد میں آنے والوں میں

    اور ہم نے اس کے بعد آنے والوں میں اس (کے ذکر خیر) کو باقی رکھا۔۱۰۸


  3. #4053
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    سلام ہو ابراہیم علیہ السلام پر
    سَلٰمٌ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ

    سَلٰمٌ
    : سلام عَلٰٓي : پر اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم

    سلام ہو ابراہیم (علیہ السلام) پر۔۱۰۹


  4. #4054
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں نیکوکاروں کو
    كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ

    كَذٰلِكَ
    : اسی طرح نَجْزِي : ہم جزا دیا کرتے ہیں الْمُحْسِنِيْنَ : نیکوکاروں

    اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں نیکی کرنے والوں کو۔۱۱۰


  5. #4055
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
    اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ

    اِنَّهٗ
    : بیشک وہ مِنْ : سے عِبَادِنَا : ہمارے بندے الْمُؤْمِنِيْنَ : جمع (مومن)

    بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔۱۱۱


  6. #4056
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    حضرت اسحاق کی ولادت کی خوشخبری
    وَ بَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ

    وَبَشَّرْنٰهُ
    : اور ہم نے اسے بشارت دی بِاِسْحٰقَ : اسحاق کی نَبِيًّا : ایک نبی مِّنَ : سے الصّٰلِحِيْنَ : جمع صالح

    اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت دی نبی (ہوں گے) نیکوکاروں میں سے۔ ۱۱۲


  7. #4057
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    حضرت ابراہیم اور حضرت اسحاق (علیہما السلام) کے لیے برکات خداوندی
    وَ بٰرَكْنَا عَلَیْهِ وَ عَلٰۤى اِسْحٰقَ١ؕ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَّ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ مُبِیْنٌ۠ ۧ

    وَبٰرَكْنَا
    : اور ہم نے برکت نازل کی عَلَيْهِ : اس پر۔ اس کو وَعَلٰٓي : اور پر اِسْحٰقَ ۭ : اسحاق وَمِنْ : اور سے ۔ میں ذُرِّيَّتِهِمَا : ان دونوں کی اولاد مُحْسِنٌ : نیکو کار وَّظَالِمٌ : اور ظلم کرنے والا لِّنَفْسِهٖ : اپنی جان پر مُبِيْنٌ : صریح

    اور ہم نے ان پر برکتیں نازل کیں۔ اور اسحاق پر بھی، اور ان کی اولاد میں سے کچھ لوگ نیک عمل کرنے والے ہیں، اور کچھ اپنی جان پر کھلا ظلم کرنے والے۔۱۱۳


  8. #4058
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر احسان کیا
    وَ لَقَدْ مَنَنَّا عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَۚ

    وَلَقَدْ
    : اور البتہ تحقیق مَنَنَّا : ہم نے احسان کیا عَلٰي مُوْسٰى وَهٰرُوْنَ : موسیٰ پر اور ہارون پر

    اور ہم نے احسان کیا موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر۔۱۱۴


  9. #4059
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہم نے نجات دی ان دونوں کو
    وَ نَجَّیْنٰهُمَا وَ قَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ

    وَنَجَّيْنٰهُمَا
    : اور ان دونوں کو نجات دی وَقَوْمَهُمَا : اور ان کی قوم مِنَ : سے الْكَرْبِ : غم الْعَظِيْمِ : بڑا

    اور ہم نے ان دونوں کو اور دونوں کی قوم کو بہت بڑی مصیبت سے نجات دی۔۱۱۵


  10. #4060
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    پھر وہی غالب ہوئے
    وَ نَصَرْنٰهُمْ فَكَانُوْا هُمُ الْغٰلِبِیْنَۚ

    وَنَصَرْنٰهُمْ
    : اور ہم نے مدد کی ان کی فَكَانُوْا : تو وہ رہے هُمُ : وہی الْغٰلِبِيْنَ : (جمع) غالب

    اور ہم نے ان کی مدد کی پھر وہی غالب ہوئے۔۱۱۶


  11. #4061
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    دونوں کو ایک واضح کتاب دی
    وَ اٰتَیْنٰهُمَا الْكِتٰبَ الْمُسْتَبِیْنَۚ

    وَاٰتَيْنٰهُمَا
    : اور ہم نے ان دونوں کو دی الْكِتٰبَ : کتاب الْمُسْتَبِيْنَ : واضح

    اور ہم نے ان دونوں کو ایک واضح کتاب دی۔۱۱۷


  12. #4062
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    دونوں کو سیدھی راہ کی طرف راہنمائی کی
    وَ هَدَیْنٰهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۚ

    وَهَدَيْنٰهُمَا
    : اور ہم نے ان دونوں کو ہدایت دی الصِّرَاطَ : راستہ الْمُسْتَقِيْمَ : سیدھا

    اور ہم نے ہدایت دی دونوں کو سیدھے راستے کی ۔۱۱۸


  13. #4063
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ان کے بعد آنے والوں میں ان کے ذکر کو باقی رکھا
    وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِمَا فِی الْاٰخِرِیْنَۙ

    وَتَرَكْنَا
    : اور ہم نے باقی رکھا عَلَيْهِمَا : ان دونوں پر (ان کا ذکر خیر) فِي الْاٰخِرِيْنَ : بعد میں آنے والوں میں

    اور ہم نے ان کے بعد آنے والوں میں ان (کے ذکر خیر) کو باقی رکھا۔۱۱۹


  14. #4064
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون (علیہ السلام) پر سلام ہو
    سَلٰمٌ عَلٰى مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ

    سَلٰمٌ
    : سلام عَلٰي مُوْسٰى : موسیٰ پر وَهٰرُوْنَ : اور ہارون

    موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر سلام ہو۔۱۲۰


  15. #4065
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    نیکوکاری ذریعہ سرفرازی
    اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ

    اِنَّا كَذٰلِكَ
    : بیشک ہم اسی طرح نَجْزِي : ہم جزا دیتے ہیں الْمُحْسِنِيْنَ : نیکو کاروں

    بےشک ہم ایسے ہی بدلہ دیتے ہیں نیکوکاروں کو۔۱۲۱


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •