Thanks Thanks:  3,994
Likes Likes:  659
Page 274 of 283 FirstFirst ... 174224264272273274275276 ... LastLast
Results 4,096 to 4,110 of 4233

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #4096
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اللہ کے لیے اولاد ماننے والے قطعی طور پر جھوٹے
    وَلَدَ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ

    وَلَدَ اللّٰهُ ۙ
    : پیدا کیا اللہ نے وَاِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ : اور بیشک وہ البتہ جھوٹے ہیں

    کہ اللہ کے کوئی اولاد ہے، اور بےشک وہ البتہ جھوٹے ہیں۔۱۵۲


  2. #4097
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلے میں بیٹیوں کو پسند کیا
    اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِیْنَؕ

    اَصْطَفَى
    : کیا اس نے پسند کیا الْبَنَاتِ : بیٹیاں عَلَي الْبَنِيْنَ : بیٹوں پر

    کیا اللہ نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو پسند کیا تھا؟۱۵۳


  3. #4098
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تمہیں کیا ہوگیا
    مَا لَكُمْ١۫ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَ

    مَا ۱لَكُمْ ۣ۵۴
    : تمہیں کیا ہوگیا كَيْفَ : کیسا تَحْكُمُوْنَ : تم فیصلہ کرتے ہو

    تمہیں کیا ہوگیا، تم کیسا فیصلہ کرتے ہو؟۱۵۴


  4. #4099
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے
    اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَۚ

    اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
    : تو کیا تم غور نہیں کرتے؟

    پس کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے؟۱۵۵


  5. #4100
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے؟
    اَمْ لَكُمْ سُلْطٰنٌ مُّبِیْنٌۙ

    اَمْ ۱
    : کیا لَكُمْ : تمہارے پاس سُلْطٰنٌ : کوئی سند مُّبِيْنٌ : واضح

    یا تمہارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟۱۵۶


  6. #4101
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تو لاؤ اپنی کتاب
    فَاْتُوْا بِكِتٰبِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ

    فَاْتُوْا
    : تو لے آؤ بِكِتٰبِكُمْ : اپنی کتاب اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو صٰدِقِيْنَ : سچے

    تو لاؤ اپنی کتاب، اگر تم سچے ہو۔۱۵۷


  7. #4102
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    مشرکوں کا ایک اور کفریہ اور شرکیہ عقیدہ
    وَ جَعَلُوْا بَیْنَهٗ وَ بَیْنَ الْجِنَّةِ نَسَبًا١ؕ وَ لَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ

    وَجَعَلُوْا
    : اور انہوں نے ٹھہرایا بَيْنَهٗ : اس کے درمیان وَبَيْنَ : اور درمیان الْجِنَّةِ : جنات نَسَبًا ۭ : ایک رشتہ وَلَقَدْ عَلِمَتِ : اور تحقیق جان لی الْجِنَّةُ : جنات اِنَّهُمْ : بیشک وہ لَمُحْضَرُوْنَ : حاضر کیے جائیں گے

    اور انہوں نے اس کے (اللہ ) درمیان اور جنوں کے درمیان رشتہ ٹھہرایا ۔ اور بےشک جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) البتہ حاضر کئے جائیں گے۔۱۵۸


  8. #4103
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    پاک ہے اللہ
    سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ

    سُبْحٰنَ اللّٰهِ
    : پاک ہے اللہ عَمَّا : اس سے جو يَصِفُوْنَ : وہ بیان کرتے ہیں

    پاک ہے اللہ اس (باتوں) سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔۱۵۹


  9. #4104
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اللہ کے مخلص بندے
    اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ

    اِلَّا
    : مگر عِبَادَ اللّٰهِ : اللہ کے بندے الْمُخْلَصِيْنَ : خاص کیے ہوئے (چنے ہوئے)

    مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔۱۶۰

  10. #4105
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    جن کی تم عبادت کرتے ہو
    فَاِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَۙ

    فَاِنَّكُمْ
    : تو بیشک تم وَمَا : اور جو تَعْبُدُوْنَ : تم پرستش کرتے ہو

    پس بےشک تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو۔۱۶۱


  11. #4106
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تم اس کے خلاف بہکانے والے نہیں
    مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ بِفٰتِنِیْنَۙ

    مَآ اَنْتُمْ
    : نہیں ہو تم عَلَيْهِ : اس کے خلاف بِفٰتِنِيْنَ : بہکانے والے

    نہیں ہو تم اس (اللہ) کے خلاف بہکانے والے۔۱۶۲


  12. #4107
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    جہنم میں جانے والا
    اِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِیْمِ

    اِلَّا
    : سوائے مَنْ هُوَ : جو۔ وہ صَالِ : جانے والا الْجَحِيْمِ : جہنم

    سوائےاس کو جو جہنم میں جانے والا ہے۔۱۶۳


  13. #4108
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہر ایک کا ایک مقام معین
    وَ مَا مِنَّاۤ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌۙ

    وَمَا
    : اور نہیں مِنَّآ : ہم میں سے اِلَّا لَهٗ : مگر اس کے لیے مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ : ایک معین درجہ

    اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے۔۱۶۴


  14. #4109
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    صف باندھنے والے
    وَّ اِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَۚ

    وَّاِنَّا : اور بیشک ہم لَنَحْنُ : البتہ ہم الصَّآفُّوْنَ : صف بستہ ہونے والے

    اور بےشک ہم، البتہ ہم صف باندھنے والے ہیں۔۱۶۵


  15. #4110
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تسبیح کرنے والے
    وَ اِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ

    وَاِنَّا
    : اور بیشک ہم لَنَحْنُ : البتہ ہم الْمُسَبِّحُوْنَ : تسبیح کرنے والے

    اور بےشک ہم، البتہ ہم تسبیح کرنے والے ہیں۔۱۶۶


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •