Thanks Thanks:  3,994
Likes Likes:  659
Page 267 of 283 FirstFirst ... 167217257265266267268269277 ... LastLast
Results 3,991 to 4,005 of 4233

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #3991
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    نہ اس میں کوئی درد سر ہوگا
    لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّ لَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ

    لَا فِيْهَا
    : نہ اس میں غَوْلٌ : خرابی (درد سر) وَّلَا هُمْ : اور نہ وہ عَنْهَا : اس سے يُنْزَفُوْنَ : بہکی باتیں کریں گے

    نہ اس میں کوئی درد سر ہوگا اور نہ وہ اس سے مدہوش کیے جائیں گے۔۴۷


  2. #3992
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    نیچی نگاہ رکھنے والیاں
    وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِیْنٌۙ

    وَعِنْدَهُمْ
    : اور ان کے پاس قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ : نیچی نگاہوں والیاں عِيْنٌ : بڑی آنکھوں والیاں

    اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی اور بڑی بڑی آنکھوں والی (عورتیں ، حوریں) ہوں گی۔۴۸

  3. #3993
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    حوران جنت کی ایک خاص صفت
    كَاَنَّهُنَّ بَیْضٌ مَّكْنُوْنٌ

    كَاَنَّهُنَّ
    : گویا وہ بَيْضٌ : انڈے مَّكْنُوْنٌ : پوشیدہ رکھے ہوئے

    گویا وہ انڈے ہیں چھپے ہوئے۔۴۹


  4. #3994
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اہل جنت کا ایک مکالمہ
    فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ

    فَاَقْبَلَ
    : پس رخ کرے گا بَعْضُهُمْ : ان میں سے بعض (ایک) عَلٰي بَعْضٍ : بعض پر (دوسرے کی طرف) يَّتَسَآءَلُوْنَ : باہم سوال کرتے ہوئے

    پھر ان کے بعض بعض کی طرف متوبہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کریں گے۔۵۰


  5. #3995
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ایک کہنے والا کہے گا
    قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ اِنِّیْ كَانَ لِیْ قَرِیْنٌۙ

    قَالَ
    : کہے گا قَآئِلٌ : ایک کہنے والا مِّنْهُمْ : ان میں سے اِنِّىْ : بےشک میں كَانَ : تھا لِيْ : میرا قَرِيْنٌ : ایک ہم نشین

    ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا بےشک (دنیا میں) میرا ایک ساتھی تھا۔۵۱


  6. #3996
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو
    یَّقُوْلُ اَئِنَّكَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ

    يَّقُوْلُ
    : وہ کہتا تھا اَئِنَّكَ : کیا تو لَمِنَ : سے الْمُصَدِّقِيْنَ : سچے جاننے والے

    وہ کہا کرتا تھا کہ کیا واقعی تو بھی (ماننے) تصدیق کرنے والوں میں سے ہے۔۵۲


  7. #3997
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا؟
    ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَدِیْنُوْنَ

    ءَاِذَا
    : کیا جب مِتْنَا : ہم مرگئے وَكُنَّا : اور ہوگئے تُرَابًا : مٹی وَّعِظَامًا : اور ہڈیاں ءَاِنَّا : کیا ہم لَمَدِيْنُوْنَ : البتہ بدلہ دیے جائیں گے

    کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہمیں البتہ ضرور (ہمارے اعمال کا) بدلہ ملے گا؟۵۳


  8. #3998
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا تم جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
    قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ

    قَالَ
    : وہ کہنے لگا هَلْ : کیا اَنْتُمْ : تم مُّطَّلِعُوْنَ : جھانکنے والے ہو

    وہ کہے گا (دوسرے جنتیوں سے) کیا تم (اس کو دیکھنا چاہتے ہو) جھانک کر؟۵۴


  9. #3999
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اس کو دوزخ کے درمیان میں پائے گا
    فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ

    فَاطَّلَعَ
    : تو وہ جھانکے گا فَرَاٰهُ : تو اسے دیکھے گا فِيْ : میں سَوَآءِ : درمیان الْجَحِيْمِ : دوزخ

    پس وہ جھانکے گا تو اسے دوزخ کے درمیان میں دیکھے گا۔۵۵


  10. #4000
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اللہ کی قسم تومجھے ہلاک کر ہی کردیتا
    قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ

    قَالَ
    : وہ کہے گا تَاللّٰهِ : اللہ کی قسم اِنْ كِدْتَّ : تو قریب تھا لَتُرْدِيْنِ : کہ تو مجھے ہلاک کر ڈالے

    کہے گا کہ اللہ کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے ہلاک ہی کردیتا۔۵۶


  11. #4001
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    میں بھی ان میں ہوتا
    وَ لَوْ لَا نِعْمَةُ رَبِّیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ

    وَلَوْ
    : اور اگر لَا : نہ نِعْمَةُ : نعمت رَبِّيْ : میرا رب لَكُنْتُ : تو میں ضرور ہوتا مِنَ : سے الْمُحْضَرِيْنَ : حاضر کیے جانے والے

    اور اگر میرے رب کی نعمت نہ ہوتی تو ضرور میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کیے گئے ہیں۔۵۷


  12. #4002
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا اب ہمیں مرنا تو نہیں
    اَفَمَا نَحْنُ بِمَیِّتِیْنَۙ

    اَفَمَا نَحْنُ
    : کیا پس نہیں ہم بِمَيِّتِيْنَ : مرنے والوں میں سے

    کیا پس اب تو ہم کو مرنا نہیں۔۵۸


  13. #4003
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    سوائے اس موت کے جو ہمیں پہلے آچکی
    اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ

    اِلَّا
    : سوائے مَوْتَتَنَا : ہماری موت الْاُوْلٰى : پہلی وَمَا : اور نہیں نَحْنُ : ہم بِمُعَذَّبِيْنَ : عذاب دیے جانے والوں میں سے

    سوائے ہماری اس پہلی موت کے اور اب ہمیں کوئی عذاب بھی نہیں دیا جائے گا۔۵۹


  14. #4004
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    بےشک یہ بڑی کامیابی ہے
    اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ

    اِنَّ
    : بیشک ھٰذَا : یہ لَهُوَ : البتہ وہ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ : کامیابی عظیم

    بےشک یہ البتہ وہ کامیابی ہے بڑی۔۶۰


  15. #4005
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,738
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    عمل کرنے والے عمل کریں
    لِمِثْلِ هٰذَا فَلْیَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ

    لِمِثْلِ ھٰذَا
    : اس جیسی (نعمت) کے لیے فَلْيَعْمَلِ : پس چاہیے ضرور عمل کریں الْعٰمِلُوْنَ : عمل کرنے والے

    اس جیسی (کامیابی) کے لیے پس چاہے کہ عمل کریں عمل کرنے والے ۔۶۱


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •