Thanks Thanks:  3,994
Likes Likes:  659
Page 275 of 285 FirstFirst ... 175225265273274275276277 ... LastLast
Results 4,111 to 4,125 of 4261

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #4111
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    وہ کہا کرتے تھے
    وَ اِنْ كَانُوْا لَیَقُوْلُوْنَۙ

    وَاِنْ
    : اور بیشک كَانُوْا لَيَقُوْلُوْنَ : وہ کہا کرتے تھے

    اور بےشک وہ (کافر) کہا کرتے تھے۔۱۶۷


  2. #4112
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اگر ہمارے پاس بھی پہلوں کی کوئی نصیحت ہوتی
    لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ

    لَوْ اَنَّ
    : اگر ہوتی عِنْدَنَا : ہمارے پاس ذِكْرًا : کوئی نصیحت مِّنَ : سے الْاَوَّلِيْنَ : پہلے لوگ

    اگر ہوتی ہمارے پاس کوئی نصیحت پہلے لوگوں کی۔۱۶۸


  3. #4113
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اللہ کے چنے ہوئے بندے
    لَكُنَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ

    لَكُنَّا
    : ضرور ہم ہوتے عِبَادَ اللّٰهِ : اللہ کے بندے الْمُخْلَصِيْنَ : خاص کیے (منتخب)

    تو ہم ضرور اللہ کے چنے ہوئے بندے ہوتے۔۱۶۹


  4. #4114
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    انھوں نے اس کا انکار کیا
    فَكَفَرُوْا بِهٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ

    فَكَفَرُوْا
    : پھر انہوں نے انکار کیا بِهٖ : اس کا فَسَوْفَ : تو عنقریب يَعْلَمُوْنَ : وہ جان لیں گے

    پس انھوں نے اس کا انکار کردیا، سوعنقریب وہ جان لیں گے۔۱۷۰


  5. #4115
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پہلے صادر ہوچکا ہے ہمارا وعدہ
    وَ لَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِیْنَۚۖ

    وَلَقَدْ سَبَقَتْ
    : اور پہلے صادر ہوچکا ہے كَلِمَتُنَا : ہمارا وعدہ لِعِبَادِنَا : اپنے بندوں کے لیے الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں

    اور ہمارا وعدہ اپنے بندوں (یعنی) رسولوں کے لئے پہلے ہی صادر ہوچکا ہے۔۱۷۱


  6. #4116
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ان کی مدد کی جائے گی
    اِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُوْرُوْنَ۪

    اِنَّهُمْ
    : بیشک وہ لَهُمُ : البتہ وہی الْمَنْصُوْرُوْنَ : فتح مند

    کہ بےشک وہ البتہ وہی کامیاب ہوں گے۔۱۷۲


  7. #4117
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    اللہ کا لشکر غالب رہے گا
    وَ اِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ

    وَاِنَّ
    : اور بیشک جُنْدَنَا : ہمارا لشکر لَهُمُ : البتہ وہی الْغٰلِبُوْنَ : غالب (جمع)

    اور بےشک ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا۔۱۷۳


  8. #4118
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    آپ ﷺ منہ پھیر لیں ان سے
    فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ

    فَتَوَلَّ
    : پس اعراض کریں عَنْهُمْ : ان سے حَتّٰى : تک حِيْنٍ : ایک وقت تک

    تو (اے نبی ﷺ !) آپ ان سے ذرا منہ پھیر لیں ایک وقت تک۔۱۷۴


  9. #4119
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    عنقریب وہ خود بھی دیکھ لیں گے
    وَّ اَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ

    وَّاَبْصِرْهُمْ
    : اور انہیں دیکھتے رہیں فَسَوْفَ : پس عنقریب يُبْصِرُوْنَ : وہ دیکھ لیں گے

    اور انہیں دیکھتے رہیں ۔ پس عنقریب وہ (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے۔۱۷۵


  10. #4120
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
    اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ

    اَفَبِعَذَابِنَا
    : تو کیا ہمارے عذاب کے لیے يَسْتَعْجِلُوْنَ : وہ جلدی کر رہے ہیں

    کیا وہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں۔۱۷۶


  11. #4121
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    بری صبح
    فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ

    فَاِذَا
    : تو جب نَزَلَ : وہ نازل ہوگا بِسَاحَتِهِمْ : ان کے میدان میں فَسَآءَ : تو بری صَبَاحُ : صبح الْمُنْذَرِيْنَ : جن کو ڈرایا جاچکا ہے

    پھر جب وہ (عذاب ) ان کے صحن میں اترے گا تو بری ہوگی صبح ڈرائے گئے لوگوں کی۔۱۷۷


  12. #4122
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ان سے اعراض کریں
    وَ تَوَلَّ عَنْهُمْ حَتّٰى حِیْنٍۙ

    وَتَوَلَّ : اور اعراض کریں عَنْهُمْ : ان سے حَتّٰى : تک حِيْنٍ : ایک مدت

    اور (آپ ﷺ)ان سے منہ موڑ لیں ایک وقت تک۔۱۷۸

  13. #4123
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    عنقریب وہ دیکھ لیں گے
    وَّ اَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ

    وَّاَبْصِرْ
    : اور دیکھتے رہیں فَسَوْفَ : پس عنقریب يُبْصِرُوْنَ : وہ دیکھ لیں گے

    اور (آپ ﷺ) دیکھتے رہیں پس عنقریب وہ (خود بھی) دیکھ لیں گے۔۱۷۹


  14. #4124
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    پاک ہے تمہارا رب
    سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ

    سُبْحٰنَ
    : پاک ہے رَبِّكَ : تمہارا رب رَبِّ الْعِزَّةِ : عزت والا رب عَمَّا : اس سے جو يَصِفُوْنَ : وہ بیان کرتے ہیں

    پاک ہے آپ ﷺ کا رب، عزت والا رب۔ ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔۱۸۰


  15. #4125
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,766
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    رسولوں پر سلام
    وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ

    وَسَلٰمٌ
    : اور سلام عَلَي : پر الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں

    اور سلام ہو(تمام) رسولوں پر۔۱۸۱


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •