Thanks Thanks:  3,994
Likes Likes:  659
Page 273 of 282 FirstFirst ... 173223263271272273274275 ... LastLast
Results 4,081 to 4,095 of 4227

Thread: قرآن فہمی، آئیے مل کر پڑھیں ترجمہ قرآن

  1. #4081
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تم ان پر سے گزرتے ہو
    وَ اِنَّكُمْ لَتَمُرُّوْنَ عَلَیْهِمْ مُّصْبِحِیْنَ

    وَاِنَّكُمْ
    : اور بیشک تم لَتَمُرُّوْنَ : البتہ گزرتے ہو عَلَيْهِمْ : ان پر مُّصْبِحِيْنَ : صبح کرتے ہوئے (صبح ہوتے)

    اور بےشک تم البتہ گزرتے ہوان (کے کھنڈرات) پر صبح کے وقت۔۱۳۷


  2. #4082
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا تم سمجھتے نہیں؟
    وَ بِالَّیْلِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠ ۧ

    وَبِالَّيْلِ ۭ
    : اور رات میں اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ : تو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے

    اور رات کو بھی تو کیا پھر بھی تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے؟۱۳۸


  3. #4083
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    یونس (علیہ السلام) رسولوں میں سے تھے
    وَ اِنَّ یُوْنُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَؕ

    وَاِنَّ
    : اور بیشک يُوْنُسَ : یونس لَمِنَ : البتہ۔ سے الْمُرْسَلِيْنَ : رسولوں

    اور بےشک یونس البتہ رسولوں میں سے تھے۔۱۳۹


  4. #4084
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    بھاگے ایک بھری کشتی کی طرف
    اِذْ اَبَقَ اِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ
    اِذْ : جب اَبَقَ : بھاگ گئے وہ اِلَى : طرف الْفُلْكِ : کشتی الْمَشْحُوْنِ : بھری ہوئی

    جب وہ بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ کر گئے۔۱۴۰


  5. #4085
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    قرعہ اندازی اور اس کا نتیجہ و فیصلہ
    فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِیْنَۚ

    فَسَاهَمَ
    : تو قرعہ ڈالا فَكَانَ : سو وہ ہوا مِنَ : سے الْمُدْحَضِيْنَ : دھکیلے گئے

    تو انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ہوگئے دھکیل دیے جانے والوں میں سے۔۱۴۱


  6. #4086
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    نگل لیا مچھلی نے
    فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَ هُوَ مُلِیْمٌ

    فَالْتَقَمَهُ
    : پھر اسے نگل لیا الْحُوْتُ : مچھلی وَهُوَ : اور وہ مُلِيْمٌ : ملامت کرنے والا

    تو اسے نگل لیا مچھلی نےاور وہ (اپنے آپ کو) ملامت کرتے رہے۔۱۴۲


  7. #4087
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا
    فَلَوْ لَاۤ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِیْنَۙ

    فَلَوْلَآ
    : پھر اگر نہ اَنَّهٗ : یہ کہ وہ كَانَ : ہوتا مِنَ : سے الْمُسَبِّحِيْنَ : تسبیح کرنے والے

    تو اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا۔۱۴۳


  8. #4088
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    مچھلی کے پیٹ میں ہی رہتے
    لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِهٖۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَۚ

    لَلَبِثَ
    : البتہ رہتا فِيْ بَطْنِهٖٓ : اس کے پیٹ میں اِلٰى : تک يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ : بعثت کے دن (روز محشر)

    تو البتہ اس کے پیٹ میں اس دن تک رہتا جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے۔۱۴۴


  9. #4089
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہم نے ان کو میدان میں ڈال دیا
    فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ سَقِیْمٌۚ

    فَنَبَذْنٰهُ
    : پھر ہم نے اسے پھینک دیا بِالْعَرَآءِ : چٹیل میدان میں وَهُوَ : اور وہ سَقِيْمٌ : بیمار

    تو ہم نے ڈال دیا اسے ایک چٹیل میدان میں اور وہ بیمار تھا۔۱۴۵


  10. #4090
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    ہم نے ان پر ایک بیل دار ( کدو کی بیل) پودا اگا دیا
    وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ

    وَاَنْۢبَتْنَا
    : اور ہم نے اگایا عَلَيْهِ : اس پر شَجَرَةً : ایک پودا مِّنْ : سے يَّقْطِيْنٍ : بیلدار (کدو)

    ہم نے اس پر ایک بیل دار ( کدو کی بیل) پودا اگا دیا۔۱۴۶


  11. #4091
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    حضرت یونس کی رسالت
    وَ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلْفٍ اَوْ یَزِیْدُوْنَۚ

    وَاَرْسَلْنٰهُ
    : اور ہم نے بھیجا اس کو اِلٰى : طرف مِائَةِ اَلْفٍ : ایک لاکھ اَوْ : یا يَزِيْدُوْنَ : اس سے زیادہ

    اور ہم نے بھیجا اسے (پیغمبر بنا کر) ایک لاکھ (لوگوں)کی طرف، یا اس سے زیادہ۔۱۴۷


  12. #4092
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    لوگ ایمان لے آئے
    فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ

    فَاٰمَنُوْا
    : سو وہ ایمان لائے فَمَتَّعْنٰهُمْ : تو ہم نے انہیں بہرہ مند کیا اِلٰى حِيْنٍ : ایک مدت تک

    سو وہ ایمان لے آئے، پس ہم نے فائدہ اٹھانے دیا ان کو ایک وقت تک۔۔۱۴۸


  13. #4093
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    مشرکین کی لغویات
    فَاسْتَفْتِهِمْ اَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَ لَهُمُ الْبَنُوْنَۙ

    فَاسْتَفْتِهِمْ
    : پس پوچھیں ان سے اَلِرَبِّكَ : کیا تیرے رب کے لیے الْبَنَاتُ : بیٹیاں وَلَهُمُ : اور ان کے لیے الْبَنُوْنَ : بیٹے

    پس (اے نبی ﷺ !) آپ ان سے پوچھیں کیا تمہارے رب کے لیے بیٹیاں ہیں اور ان کے لیے بیٹے۔ ۱۴۹


  14. #4094
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    کیا واقعی ہم نے فرشتوں کو مونث بنایا
    اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ

    اَمْ
    : کیا خَلَقْنَا : ہم نے پیدا کیا الْمَلٰٓئِكَةَ : فرشتے اِنَاثًا : عورت وَّهُمْ : اور وہ شٰهِدُوْنَ : دیکھ رہے تھے

    کیا ہم نے فرشتوں کو مؤنث پیدا کیا، اوروہ (گواہ) دیکھ رہے تھے۔۱۵۰


  15. #4095
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,732
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وَ مَا لِیَ۔ سورۂ صافّات

    وہ جھوٹ کہتے ہیں
    اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَیَقُوْلُوْنَۙ

    اَلَآ
    : یاد رکھو اِنَّهُمْ : بیشک وہ مِّنْ : سے اِفْكِهِمْ : اپنی بہتان طرازی لَيَقُوْلُوْنَ : البتہ کہتے ہیں

    سن لو ! بےشک وہ اپنے بہتان ہی سے البتہ کہتے ہیں۔۱۵۱


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •