Page 82 of 84 FirstFirst ... 32728081828384 LastLast
Results 1,216 to 1,230 of 1249

Thread: آپ کی پسند۔۔۔ اشعار، غزل، ںظم-2

  1. #1216
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    روز پیروں تلے کچلتا ہوں
    پھر بھی سر پر سوار ہے دنیا

  2. #1217
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    گنگناتے راستوں کی دل کشی اپنی جگہ
    اور ان کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ

  3. #1218
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا
    جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی

  4. #1219
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    بچھڑا تھا جس غرور سے وہ بھی تو یاد کر
    آنکھوں میں تیری آج یہ آنسو فضول ہیں

  5. #1220
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    دل کے سنسان جزیروں کی خبر لائے گا
    درد پہلو سے جدا ہو کے کہاں جائے گا

  6. #1221

    روٹھی ہوئی خاموشی سے
    بولتی ہوئی شکایتیں
    اچھی ہوتی ہیں

  7. #1222
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    اس کو کون کہے گا تحفہ، خالص کھرے نصیبوں کا
    ایک امیر کے گھر میں رزق پچاس ہزار غریبوں کا


    سیدضمیر جعفری

  8. #1223
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکا
    ایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر


  9. #1224
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    راہ میں بیٹھا ہوں میں تم سنگ رہ سمجھو مجھے
    آدمی بن جاؤں_گا کچھ ٹھوکریں کھانے کے بعد

  10. #1225
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32


    سپنے ہیں یادیں ہیں اور بہت کچھ
    تم ہو تمہاری باتیں ہیں اور بہت کچھ
    نہیں چاہتے ہم تم کو بھلانہ مگر۔۔۔۔
    دوری ہے اِک مجبوری ہے اور بہت کچھ


  11. #1226
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    اب آخری سطروں میں کہیں نام ہے اُس کا
    احباب کی فہرست میں پہلا تھا جو اک شخص

  12. #1227
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    میری دیوانگی پہ اسقدر حیران ھوتے ھو؟
    میرا نقصان تو دیکھو، محبت گمشدہ میری

  13. #1228
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    شدتِ غم سے سُلگ اٹھتی ہے جب رات
    لوگ اس وقفۂِ ماتم کـــو سَحر کہتے ہیں

  14. #1229
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    شدتِ غم سے سُلگ اٹھتی ہے جب رات
    لوگ اس وقفۂِ ماتم کـــو سَحر کہتے ہیں

  15. #1230
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اب کسی سے کیا کہوں اقبال میں اپنی داستاں
    بس خدا کا شکر ہے جو بھی ہوا اچھا ہوا​


Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •