Page 74 of 84 FirstFirst ... 24647273747576 ... LastLast
Results 1,096 to 1,110 of 1249

Thread: آپ کی پسند۔۔۔ اشعار، غزل، ںظم-2

  1. #1096
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    779
    یہ مرے اپنے لوگ تھے مہرباں مرے اپنے روگ تھے راز داں
    کسی اجنبی کسی غیر نے مرے دل پہ وار نہیں کیا
    میں جہاں گیا مجھے اہل دل نے گلے سے اپنے لگا لیا
    مری آگ نے مرے عشق نے کہیں بے وقار نہیں کیا

  2. #1097
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    779
    جس تجلی نے جلا ڈالا _ کوہ ء طور کو
    وہ تجلی ہم شہ رگ میں لیے بیھٹے ہیں

  3. #1098
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
    کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا

    تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہو
    جہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا

    کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں
    چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا


    یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
    زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا


    چراغ جلتے ہیں بینائی بجھنے لگتی ہے
    خود اپنے گھر میں ہی گھر کا نشاں نہیں ملتا


  4. #1099
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    وہ نہیں ہے تو سرِ دشتِ تمنا کس نے
    اس کی آواز میں پھر نام پکارا میرا

  5. #1100
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    صبر تہزیب ھے محبت کی
    تم سمجھتے ہوں بے زبان ھے ہم

  6. #1101
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    779
    یہ پہلا حادثہ نہیں ہے،اس سے پہلے بھی....!
    میں نے اک شخص کو کھویا تھا ۔۔۔

  7. #1102
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    اگر زبان نہ کٹتی تو شہر میں محسن
    میں پتھروں کو بھی اک روز ہمنوا کرتا

    محسن نقوی

  8. #1103
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    دل کی اک عمر جبری مشقت کے باوجود
    آخر کسی کے ہجر نے دھڑکن ہی روک دی



    ۔۔

    شہزاد قیس

  9. #1104
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    779
    مرا دل یہ کہتا ہے وہ ان دنوں کچھ پریشان ہے
    مگر یہ بھی طے ہے اسے میرا شانہ نہیں چاہیے

  10. #1105
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتا؟
    یہاں ہر ایک موسم کو گذر جانے کی جلدی تھی



    ۔۔۔

    راحت اندوری

  11. #1106
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    معمہ بن گیا ,, رازِ محبت آرزو یونہی
    وہ مجھ سے پوچھتے جھجھکے مجھے کہتے حجاب آیا


    آرزو لکھنوی

  12. #1107
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    میں نے کہا تھا مجھ کو اندھیرے کا خوف ہے
    اس نے یہ سن کے آج مرا گھر جلا دیا

  13. #1108
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    مجھ کو اس کے نہیں خود میرے حوالے کرتے
    کم سے کم یہ تو مرے چاہنے والے کرتے


    سیما غزل

  14. #1109
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    کبھی تو پوچھ غوغائے سگاں کے درمیاں کیسے
    صدا کا بارِ خاموشی ترے سائل اُٹھاتے ہیں


    احمد نوید


  15. #1110
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا


    (اطہر نفیس)

Page 74 of 84 FirstFirst ... 24647273747576 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •