Page 1 of 89 1231151 ... LastLast
Results 1 to 15 of 1328

Thread: الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4

    الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

    اس سلسلے میں آسان بات ہے کہ الف ب پ یعنی حروف تہجی کی ترتیب سے ہرنئی پوسٹ ارسال کرنی ہے۔
    بات کچھ یوں ہے کہ آگے پیچھے اس طرح کی گیم کے سلسلے کافی ہیں مگر یہاں نظر نہیں پڑی۔یہ سلسلہ مجھے بہت پسند ہے کیونکہ اس سے مجھے الف ب پ صحیح یاد ہوتی ہے۔
    پتا نہیں آپ سب کی رائے اس بارے میں کیا ہے۔
    تو خیر آغاز کرتے ہیں اس گیم کا۔سلسلہ چل نکلا تو واہ واہ۔نہیں تو اور بھی بہت سے سلسلے ہیں شغل میلے اور سیکھنے سکھانےکےلیے۔
    سُپرسمائلس

    ایڈٹ نوٹ: ممبران کی سہولت کے لئے حروفِ تہجی کی ترتیب یہاں پوسٹ میں چسپاں کر دی گئی ہے۔


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    ٹس سے مس نہیں ہوا جی کوئی؟
    لگتا ہے آغازی کچھ"پوسٹیں" مجھے خود ہی کرنی ہوں گی۔
    سُپرسمائلس

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    ثابت ہوا کہ یہاں اردو حروفِ تہجی میں زیادہ دلچسپی لینے کا رواج نہیں ہے۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    جمعے کی وجہ سے سب بزی ہونگ

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    چلیں شاید جمعے کے بعد ہی کچھ بہتری ہو جائے۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    حالات کے پیش نظر ہی سب آئیں گیں نا

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    خیال ہے کہ کل کی نسب آج شاہد کچھ حاضری کی روٹین بہتر رہے۔سمائلس

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    دعا ہے کہ فورم پر خوب خوب رونق بحال ہو اور بہت سارے سلسلوں میں یہ بھی چل پڑے ۔

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16
    ذرا سا دھکا لگائیں حفیظ بھائی تو شاید چل پڑے یہ سلسلہ

    اطلاعا عرض ہے کہ کمیونٹی گیمز کا سیکشن ون اردو مین ہال کے تحت اب دستیاب ہے- ہر طرح کے کھیل اور شغل میلے کے لئے وہاں تشریف لائیں
    اس تھریڈ کو بھی اسی سیکشن میں موو کر رہا ہوں

    @ibneToqeer;

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    ریل کے ڈبوں کی طرح ایک بار پٹری پر چڑھ گیا یہ سلسلہ تو پھر نہیں تھمنے والا۔
    سمائلس

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16
    زور سارا اس پر ہے کہ کسی طرح یہ سلسلہ چل نکلے پھر مزید سلسلے شروع کئے جائیں گے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    ژالہ باری کے علاوہ "ژ" سے کوئی فقرہ اس وقت میرے ذہن میں آیا نہیں۔جبکہ ژالہ باری کی دور دور تک کوئی امید نہیں۔

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16
    سدا خوش رہیں جناب- "ژ" سے تو واقعی کوئی اور لفظ یاد نہیں آ رہا

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    شامل ہوتے جائیں گے،اس تھریڈ میں بہت سارے الفاظ،۔جوں جوں سلسلہ آگے بڑھے گا۔ "ژ" سمیت بہت سے حروف اپنے اندر چھپے خزانے باہر لائیں گے۔
    اسی لیے یہ سلسلہ مجھے بہت پسند ہے۔

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16
    صیغہ راز میں ہی رہیں گے پوشیدہ خزانے اگر اگر بروقت ان خزانوں کا تلاشا نہ گیا

Page 1 of 89 1231151 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •