Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 31

Thread: نور العین ساحرہ کے شوھر کے لئے دعائے صحت

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16

    نور العین ساحرہ کے شوھر کے لئے دعائے صحت

    السلام عليكم
    فورم کی ایک معزز رکن اور معروف افسانہ نگار محترمہ نورالعین ساحرہ صاحبہ کے شوہر کئی مہینوں سے بیمار ہیں جس کی وجہ سے وہ فورم پر تشریف نہیں لا پا رہی ہیں ، ان کا علاج جاری ہے- چونکہ مرض خطرناک ہے لہذا بس دعاؤں کا ہی آسرا ہے

    تمام ممبران سے گذارش ہے کہ ان کے شوہر کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالٰی ان کی تکلیف کو دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد صحت کاملہ، عاجلہ، دائمہ، مستمرہ عطا فرمائے- آمین

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    اللہ کریم انہیں جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    الله پاک انہیں شفائے کاملہ عطا کرے۔ آمین۔

  4. #4
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    267
    Blog Entries
    42
    اوہ ۔ بہت افسوس ھوا۔ اللہ تعالے رحم فرمائیں اور وہ جلد مکمل شفا یاب ھوں۔ ھم سب ان کی شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے دعا گو ھیں۔

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    اللہ پاک صحت اور تندرستی عطا کرے آمین

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    بہت دکھ ہوا یہ بات پڑھ کر۔اللہ تعالی ہمارے بھائی جان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    وعلیکم السلام
    اللہ پاک انہیں صحت عطا کرے۔ آمین

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    اللہ تعالیٰ انھیں صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,642
    Blog Entries
    21
    اللہ کریم انہیں جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    اوہو،نور العین ساحرہ کی پریشانی اس کے شوہر کی بیماری کے بارے میں جان کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی اپنا خاص رحم وکرم فرماتے ہوئے انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11


    اللہ تعالٰی ان کی تکلیف کو دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد صحت کاملہ، عاجلہ، دائمہ، مستمرہ عطا فرمائے- آمین



    اللهم رب الناس اذهب الباس اشفي انت الشافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما

  12. #12
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    اللہ کریم انہیں جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اپنا خاص رحم وکرم فرماتے ہوئے انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    اللہ کریم ان پہ رحم فرمائے اور انکو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    144
    La ba'sa, tahurun insha'Allah

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •