Thanks Thanks:  55
Likes Likes:  106
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 54

Thread: مشن : وکی پیڈیا اردو مضامین

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    مشن : وکی پیڈیا اردو مضامین

    محترم احباب السلام علیکم

    ون اردو کے لئے ایک عدد مشن کی تجویز بہت عرصے سے میرے ذہن میں تھی۔ سوچا کہ سب سے شیئر کرتا چلوں۔

    تجویز یہ ہے کہ اردو وکی پیڈیا کے لئے آرٹیکلز میں حصہ ڈالا جائے۔ اس کے کئی طریقے ہیں

    ایک ۔ پہلے سے موجود اردو آرٹیکلز کو بہتر اور مفصل کرنا
    دو ۔ انگریزی یا کسی اور زبان میں موجود آرٹیکل کو اردو میں ترجمہ یا تلخیص کرنا
    تین۔ خود سے نیا آرٹیکل لکھ کر وکی پیڈیا پہ شامل کرنا


    ممکنہ فوائد
    فی الوقت اس مشن کے جو فوائد میرے ذہن میں آ رہے ہیں۔ کچھ یوں ہیں

    ۔۔۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اردو میں گوگل سرچ وغیرہ اضافہ ہو رہا ہے تو اسی لحاظ سے نیٹ پر دستیاب مواد میں بھی اضافہ ہونا چاہئے۔ اور اس میں ہم اردو بولنے والے حصہ نہیں ڈالیں گے تو اور کون ڈالے گا۔

    ۔۔۔ایک مناسب تعداد میں آرٹیکلز شامل کرنے کے بعد ون اردو کی دنیائے نیٹ (یعنی اردو سے متعلق نیٹ کی دنیا) میں ایک پہچان بھی بن سکے گی

    ۔۔۔ اور سب سے اہم یہ کہ اردو آرٹیکلز میں اضافے سے علم اور معلومات کے پھیلاؤ میں مزید مدد ملے گی۔ چونکہ اردو میں پڑھنا زیادہ آسان اور تیز ہوتا ہے تو کسی بھی ٹاپک پہ اردو میں موجود آرٹیکل پڑھ کر معلومات میں اضافہ کرنا بہت آسان ہو گا۔

    ۔۔۔ کمپوزنگ وغیرہ کے تجربے کی بدولت اردو میں ٹائپنگ کی مہارت بھی اس مشن میں کام آ سکے گی۔

    ۔۔۔ اور آخری بات یہ کہ اس مشن کی کوئی حد نہیں ہو گی۔ ہم ہزاروں آرٹیکلز بھی لکھ دیں تو مزید لکھنے کے لئے بے شمار موضوعات میسر ہوں گے۔


    ابھی کے لئے اتنا ہی۔

    آپ سب کیا کہتے ہیں اس بارے میں۔
    آپ سب کی رائے اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔


    مزید بات چیت چلی اور حوصلہ افزا رسپانس ملا تو اس کے طریقہ کار اور دیگر لوازمات کے بارے میں بھی بات چیت کی جا سکتی ہے۔

    خوش رہئے
    شکریہ

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہترین ہے جی۔ میرا آشیرواد آپ کے ساتھ ہے۔
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زبردست تجویز ہے۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اچھی تجویز ہے۔
    کچھ عرصہ پہلے میں نے وکی پیڈیا کے اردو کے کچھ مختصر آرٹیکلز کو دیکھ کر ان کو مفصل کرنے کے بارے میں سوچا تھا۔
    ادھر یہ مشن شروع ہوا تو حصہ ڈالنے کی بھرپور کوشش ہو گی۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بہت اچھا آئیڈیا ہے۔
    اگر ان آرٹیکلز کے لنکس یہاں بھی کسی ایک تھریڈ میں ساتھ ساتھ دئیے جائیں تو یہاں بھی ریکارڈ کیپینگ ہو جائے گی۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,061
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    اچھی تجویز ہے
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,182
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اچھی تجویز ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #8
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    اچھا آئیڈیا ہے۔ پر کونسے آرٹیکلز پر توجہ رکھی جاتی ہے یہ بھی اہم ہو گا۔

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Boht achi tajveez hay. Urdu mn wiki pedia k boht short se articles hotay hn .

  10. #10
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بولے تو میری پہلی پوسٹ کا بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ میں میٹرک تک اردو میڈیم میں پڑھا اور ایف ایس سی سے آگے انگلش میڈیم۔ جب ایف ایس سی میں کسی کلاس فیلو کو کوئی اردو ٹرم بتاتے تھے تو اس کا منہ شیخ رشید سے بھی زیادہ کھل جاتا۔ جیسے ایک بار پیراسائیٹ پڑھا می نے کہا یار اسے ہم نے تو طفیلیہ پڑھا تھا اس بے چارے نے دو تین بار دہرا کر پوچھا کہ ہیں کیا پڑھا تھا۔ اب جبکہ پرائمری لیول پر بھی انگلش کو کافی استعمال کیا جا رہا ہے تو سائنٹفک یا تعلیمی میدان کے زیادہ تر آرٹیکلز اور خاص کر ان کی ٹرمز انگلش میں ہی سمجھنی شاید آسان ہوں کیونکہ آج کی جنریشن کی اکثر عوام ٹوٹل انٹرنل ریفلیکشن تو جانتی ہو پر کلی داخلی انعکاس پڑھ کر کرسی سے نہ گر جائے۔

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Boht sharam wali bat hy lekin yeh masla meray sath bhi hy k jab koi mareez aa k urdu mn kisi bimari ka nam btata hy to 100 mein se 95 percent mjhe nahi pata hota. Lekin mn smjhti hn iss mn hamari ghalti itni nahi start se jo books mn parha wohi aaye ga. Phir boht bar search krny pr maloom ho jata hh aur kafi dafa nahi pta chalta

  12. #12
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    Boht sharam wali bat hy lekin yeh masla meray sath bhi hy k jab koi mareez aa k urdu mn kisi bimari ka nam btata hy to 100 mein se 95 percent mjhe nahi pata hota. Lekin mn smjhti hn iss mn hamari ghalti itni nahi start se jo books mn parha wohi aaye ga. Phir boht bar search krny pr maloom ho jata hh aur kafi dafa nahi pta chalta
    ھاھاھا اس مریض کو ڈایاگنوز کریں.
    " ڈاکٹر صاحب کھانے تو بعد پیڑ اٹھدی اے تے کلیجہ ڈکرے ڈکرے ہو جاندا اے."
    اردو میں بولے تو کھانے کے بعد درد ہوتی ہے اور کلیجہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہے.

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    ھاھاھا اس مریض کو ڈایاگنوز کریں.
    " ڈاکٹر صاحب کھانے تو بعد پیڑ اٹھدی اے تے کلیجہ ڈکرے ڈکرے ہو جاندا اے."
    اردو میں بولے تو کھانے کے بعد درد ہوتی ہے اور کلیجہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا ہے.
    مجھے اردو والے مریضوں کی سمجھ نہیں آتی تسی پنجابی مریض لے آئے ہو
    پمز میں ہاوس جاب کے دوران بہت پشتون مریضوں سے واسطہ پڑتا تھا ہ۔ارے ایک پروفیسر کہتے تھے کہ اسلام آباد میں اسپیشلی پمز میں اگر ڈاکٹر کو پشتو نہیں آتی تو وہ میڈیکل کی دنیا کا کافر ہے جب مریض کی سمجھ نہیں آنی تو علاج کیا خاک ہوگا
    یہ بہت سیریس اشو ہے ویسے ہسٹری کیسے لیں جب زبان نہیں آتی اب تو کافی حد تک پشتو آگئ مریضوں کی وجہ سے ۔
    ایک جھنگ سائیڈ کی پیشنٹ آئ اور کہا میرے بچے نوں نگاھ لگے ہیں آپ بتائیں کیا ہو سکتا ہے

  14. #14
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    مجھے اردو والے مریضوں کی سمجھ نہیں آتی تسی پنجابی مریض لے آئے ہو
    پمز میں ہاوس جاب کے دوران بہت پشتون مریضوں سے واسطہ پڑتا تھا ہ۔ارے ایک پروفیسر کہتے تھے کہ اسلام آباد میں اسپیشلی پمز میں اگر ڈاکٹر کو پشتو نہیں آتی تو وہ میڈیکل کی دنیا کا کافر ہے جب مریض کی سمجھ نہیں آنی تو علاج کیا خاک ہوگا
    یہ بہت سیریس اشو ہے ویسے ہسٹری کیسے لیں جب زبان نہیں آتی اب تو کافی حد تک پشتو آگئ مریضوں کی وجہ سے ۔
    ایک جھنگ سائیڈ کی پیشنٹ آئ اور کہا میرے بچے نوں نگاھ لگے ہیں آپ بتائیں کیا ہو سکتا ہے
    Dysentry

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    Dysentry
    Wah sabih bhai cha gye aap . Exactly dysentry

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •