Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 74

Thread: عامر جہان کو بیٹے کی مبارکباد

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142

    عامر جہان کو بیٹے کی مبارکباد

    السلام علیکم
    جیسا کہ ٹائٹل سے ہی پتہ چل گیا ہو گا کہ آج میرے بھائیوں سے بھی بڑھ کے دوست عامر جہان کو اللہ تعالی نے بیٹا عطا کیا ہے

    میں بہت خوش ہوں اپنے شہزادے بھائی کی اس خوشی میں

    آئیں مل کر اسے دعا دیں کہ اللہ اسکے بیٹے کو لمبی زندگی عطا کرے ماں باپ کا فرماں بردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    بھت بھت بھت مبارک ھو بھائ ۔

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    بہت مبارک ہو عامر بھائی

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    بہت بہت مبارک ہو عامر جہاں بھائی
    وہ وقت بھی یاد ہے جب اپنی شادی نہ ہونے پہ وہ منہ بسورا کرتے تھے۔ آج ماشاءاللہ بیٹےکے باپ بن گئے۔ بھئی اب ان کو تنگ نہ کیا جائے۔ اب ان کی پاپا کی سیٹ پہ پروموشن ہو گئی ہے۔
    اللہ بچے کو صحت و تندرستی دے اور عامر جہاں کا فرمانبردار بنائے۔ آمین

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Quote Originally Posted by Kainat View Post
    بہت بہت مبارک ہو عامر جہاں بھائی
    وہ وقت بھی یاد ہے جب اپنی شادی نہ ہونے پہ وہ منہ بسورا کرتے تھے۔ آج ماشاءاللہ بیٹےکے باپ بن گئے۔ بھئی اب ان کو تنگ نہ کیا جائے۔ اب ان کی پاپا کی سیٹ پہ پروموشن ہو گئی ہے۔
    اللہ بچے کو صحت و تندرستی دے اور عامر جہاں کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
    یہ تو دوسری شادی کے چکر میں بھی پڑا ہوا ہے
    شرم نہیں آتی اسے ایک بیٹے کا باپ بھی بن گیا ہے پھر بھی

    بندہ پوچھے ایسا سوچنا بھی ہے تو ایک دو بیٹے اور ہو لینے دو
    ہاہاہاہاہا

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    الف الف مبروک یا اخی۔۔ اللھم افزد و برکۃ

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔ اللہ سبحانہ نومولود کو صحت و تندرستی دے ،باعمل مسلمان اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے۔ آمین

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,642
    Blog Entries
    21
    واہ واہ

    ماشاء اللہ


    اس خوشی میں وڈی گن سے ہوائی فائرنگ میری طرف سے


    ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈزن

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    بہت مبارک ہو عامر بھائی



  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,192
    Blog Entries
    4
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    عامر بھیا بیٹے کی بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ کے لیے اور پوری فیملی کے لیے بہت ساری دعائیں۔
    ہمیشہ خوش رہیں۔آمین

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    4,850
    عامر بھائی بہت مبارک ہو

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    بیٹے کی بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی
    اللہ پاک بچے کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر دے اور اسے نیک و صالح بنائے آمین

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    ڈھیروں مبارکبادیں جناب۔۔۔چل ہن قمیض کا پلو گھمانا اور چبانا بس کر دے۔۔ رب پُتر دتا اے۔۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,061
    Blog Entries
    6
    ماشاء اللہ

    بہت بہت مبارک باد عامر بھائی

    مٹھائی کہاں ہے ہماری

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    602
    ماشاءالله
    بھت بھت بھت مبارک ھو بھائ ۔

Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •