Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 23

Thread: ایڈمن شہزاد قیس بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16

    ایڈمن شہزاد قیس بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    السلام عليكم

    آج فورم کے ایڈمن ہردلعزیز شہزاد قیس بھائی کی سالگرہ ہے

    ہم انہیں دل کی گہرائیوں اور اونچائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی انہیں صحت، عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے- آمین- اور ون اردو کو ان کی سربراہی تاعمر حاصل رہے تاکہ ہمارا فورم ترقی کے منازل طے کرتا رہے- آمین

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,825
    Happy Birthday

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,061
    Blog Entries
    6
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد شہزاد بھائی

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    سالگرہ بہت مبارک ہو قیس بھائی۔۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ پھر ایک بار ون اردو کو زندگی دینے والےقیس بھائی کو اللہ سلامت باکرامت رکھے

  6. #6
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    267
    Blog Entries
    42
    خسرو بھائی بے حد شکریہ۔

    ون اردو کے تمام بہنوں ، بھائیوں کا تہہ دل سے ممنون ھوں۔ دعا ھے آپ کی زندگی دن بدن سہل تر اور شاداب تر ھو۔ آمین۔ ثم آمین

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,642
    Blog Entries
    21
    دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک

    اللہ تعالی دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Germany
    Posts
    2,532
    سالگرہ بہت مبارک ہو بھائی

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    زندگی کا خاص الخاص دن بصورت سالگرہ آپ کو بہت مبارک ہو۔
    اللہ آپ کو خوشیاں، کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین
    ون اردو فورم کی نئی آبیاری کے لیے شکریہ

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    جنم دن کی ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں بھائی۔

  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    11,599
    السلام علیکم شہزاد قیس بھائی
    میری طرف سے بھی آپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد ہو۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,764
    Blog Entries
    4
    السلام علیکم شہزاد بھائی
    سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالی آپکو سدا خوش رکھے

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    السلام علیکم شہزاد بھائی

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    السلام علیکم۔استاد جی سالگرہ مبارک۔۔ ہمیشہ خوش رہیں

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    السلام علیکم
    میری جانب سے بھی شہزاد قیس بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •