Page 21 of 21 FirstFirst ... 11192021
Results 301 to 303 of 303

Thread: رمضان میں پکوان

  1. #301
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اچار گوشت


  2. #302
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32

    اجزاء:
    گوشت آدھا کلو، دہی آدھا کلو، سونف 2چائے کے چمچے، کلونجی 2چائے کے چمچے، میتھرے 2چائے کے چمچے، پیاز 2عدد، ثابت لال مرچ 6عدد، نمک حسب ذائقہ، گھی نصف کپ، ہری مرچ 2عدد (کٹی ہوئی)، دھنیا 2کھانے کے چمچے۔ترکیب:

    گھی میں پیاز کو تل کر گوشت بھون لیں۔ دہی، مرچ، نمک، دھنیا اور لال مرچ پیس کر ڈالیں۔ ہلکی آنچ پر رکھئے۔ گوشت میں دہی کا یہ مرکب ڈال دیں۔ گوشت ادھ گلا ہونے لگے تو سونف، کلونجی اور میتھرے ڈال کر گلائیں۔ گلنے پر گوشت کو خوب بھون لیں۔ گھی چھوٹ جائے اور خوشبو آنے لگے تو اتار لیں۔


  3. #303
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    شیر خورما




    شیر خورما بنانے کا طریقہ


    شیر خورما بنانے کیلئے آپ کو کافی وقت درکار ہوتا ہے ۔ ساتھ میں یہ سویٹ ڈش چھٹی والے دن یا مہمانوں کی آمد کےموقع پر بنائی جائے تو زیادہ مزہ دوبارہ کرے گی۔ تو آئیے میں آپ کو اس کے بنانے کا طریقہ ۔


    شیر خورما بنانےکیلئے آ پ کو ایک لیٹر دو دھ،کشمش، بادام ، پستہ ، خوبوزے کے بیج ایک ایک پاؤ، دیسی گھی آدھ پاؤ، چھ عددچھوٹی اِلائچیاں، چار عدد لونگ ، سو گرام مخانے ، پچیس گرام ناریل، ایک سو گرام پھیونیاں ، سو گرام سویاں، ایک کپ چینی ، پچیس گرام اخروٹ، پچاس گرام کھویا، آدھا چائے کا چمچ کیوڑا ، ایک پائو ٹوٹی فروٹی لے لیں۔ یہ تو ہو گیا شیر خورما بنانے کا سامان ۔ اب اس کو بناناشروع کرتے ہیں۔


    شیر خورما بنانے کیلئے ایک پین میں اچھی طرح سے دودھ اُبال لیں ،پھر پین میں دیسی گھی لیں اور اس میں چھوٹی اِلائچی ،لونگ ،میوہ جات ،مخانے ،ناریل ، پکا ہوا دودھ ،پھیونیاں ،سویاں ،چینی ،اخروٹ اور کھویاڈا ل کر آٹھ سے دس منٹ تک مسلسل پکائیں ۔اس میں کیوڑا ڈال کراچھی طرح ہلا لیں۔لیجئے آپ کا شیر خورما تیار ہے۔


Page 21 of 21 FirstFirst ... 11192021

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •