Page 7 of 7 FirstFirst ... 567
Results 91 to 97 of 97

Thread: اسلامی بیت بازی

  1. #91
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یہ وقت مانگنے کا ہے دستِ طلب اٹھا
    ناداں ہے بند بابِ قبول و اثر کہاں

    کیف آفریں ہے ہجر بھی ان کا وصال بھی
    یہ کلفتیں گراں ہیں مرے ذوق پر کہاں

  2. #92
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ﻧﺪﯾﺎﮞ ﺑﻦ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮔﮭﻮﻣﺘﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺭﯾﮕﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ


    ﺷﺮﻕ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﻠﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ
    ﻧﮑﮩﺘﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﺘﺎ ﮬﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺻﺤﺮﺍ ﺗﯿﺮﺍ

  3. #93
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اس کے مقدر کا کیا کہنا اے حسن
    جس کو مدینے میں جگہ ملی ہے


  4. #94
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    یہ کُوچۂ جاناں ہے آہِستہ قَدَم رَکھنا
    ہر گام ملائک کی بارات کَھڑی ہوگی

    کَیا سامنے جاکے ہَم حال اَپنا سُنائیں گے

    سَرکار کا دَر ہوگا اَشکوں کی لَڑی ہوگی

  5. #95
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    یہ حوصلہ سکھایا ہے دین اسلام نے
    سَر سجدے میں ہو تو تلوار کی پرواہ نہیں کرتے

  6. #96
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    یہ دوش پہ چادر ہے کہ بخشش کی گھٹا ہے
    یہ مہرِ نبوت ہے کہ نقشِ دلِ مہتاب

    رخسار کی ضَو ہے کہ نمو صبحِ ازل کی

    آنکھوں کی ملاحت ہے کہ روئے شبِ کم خواب

  7. #97
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    بہت معتبر ہے ہمارا رسول
    رہا جس کا رحمت ہمیشہ حصول


    وہی پیشوا ہے وہی رہنما
    خدا نے کہا جسکو پدرِ بتول

Page 7 of 7 FirstFirst ... 567

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •