Page 1 of 7 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 97

Thread: اسلامی بیت بازی

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    اسلامی بیت بازی

    یہاں اسلام سے متعلق نعتیہ یا حمدیہ اشعار کی بیت بازی شروع کی جا رہی ہے،کسی بھی نعت، حمد یا مذہب اسلام سے متعلق اشعار پر مبنی بیت بازی کے اصول عام بیت بازی جیسے ہی ہوں گے،پہل میں کرتا ہوں۔



    مدینے بلانا ہمیں یا محمد درِ پاک کا ہم نظارہ کریں گے
    وہیں پر جئیں گے وہیں پر مریں گے وہیں زندگانی گزارا کریں گے
    یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں ہم یہ مانا کہ آنے سے مجبور ہیں ہم
    مگر یہ سمجھ لو کہ دیوانے تم کو یونہی زندگی بھر پکارا کریں گے

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32

    Re: اسلامی بیت بازی

    یہ سورج چاند کس کی شانِ قدرت کے مظاہر ہیں
    کہیں شانِ جلالی ہے ، کہیں شانِ جمالی ہے




    .

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    یہی ہے خالد اساس رحمت یہی ہے خالد بنائے رحمت
    نبی کا عرفان زندگی ہے نبی کا عرفان بندگی ہے

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    يہ جو حالت ہے ميری ميں نے بنائی ہے مگر
    جيسا تو چاہتا ہے اب مجھے ويسا کر دے

    ميرے ہر فيصلے ميں تيری رضا شامل ہو
    جو تيرا حکم ہو وہ ميرا ارادہ کر دے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی

    یہ افتخار ہے تیرا کہ میرے عرش مقام
    تو ہمکلام ہے زمیں والوں سے
    نہ تیری نعت کی محتاج زات ہے تیری
    نہ تیری مدح ہے ممکن میرے خیالوں سے

  6. #6
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یہ دامن ہمارے مرادوں سے بھر دے
    کرم کی نظر سے دعا مانگتی ہوں

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    نہ کلیم کا تصور نہ خیال طور سینا
    میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ
    میں گدائے مصطفی ہوں میری عظمتیں نہ پوچھو
    مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آ گیا پسینہ

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    ھے قمر کی دعا آئے جب وقت نزع
    ھو نظر کے سامنے بیت اللہ کا نظارہ

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    ہم غلامانِ پیمبر کی یہی پہچان ہے
    دل کے بنجر کھیت میں کرنیں اگا دیتی ہے نعت

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32

    Re: اسلامی بیت بازی

    تصور ميں كسى كا عكس یوں جھلملاتا ہے
    شب تاريك ميں جیسے كوئى مشعل جلاتا ہے

    مقام رفعت شاكر بجز عشق رسول ﷺ
    كبھی بنجر زمیں پر بھی كوئی غنچہ مسكراتا ہے؟


    .

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی

    یہ کون لامکان کی طرف عطر بیز ہے
    کس جان صد بہار کی بوئے بدن چلی
    دنیا کہیں بھی پا نہ سکی جب سکون زیست
    کاسہ بدست سوئے در پنجتن چلی

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32

    Re: اسلامی بیت بازی

    یہ میرا ایمان ہے میرے خدا تیرے سوا
    کوئی داتا ہے نہ کوئی دوسرا مشکل کشا
    التفات ایسا کہ آتش بن گئی باغِ خلیل
    بے نیازی وہ کہ مقتل ہے زمینِ کربلا


    .

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946

    Re: اسلامی بیت بازی

    آپ کی وجہ سے اللہ کو سب نے جانا
    ہے بڑا آپ کا احسان رسولِ عربی

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    يااللہ ناحق پھر پھر کے سر پھرايا ميں نے
    اپنی کوشش سے کچھ نہ پايا ميں نے
    طوفان ميں ہے کشتی فيصل اميد ميری
    لے تو ہی سنبھال ہاتھ اٹھايا ميں نے

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یارب نفس نفس میں ہے پنہاں ترا پیام
    دنیا کا ذرہ ذرہ کرے ورد تیر ا نام

    تیرےہی نور سےہیں فروزاں مہ و نجوم
    روشن ہے آفتاب ہے د رخشاں مہ ِ تمام

Page 1 of 7 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •