Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast
Results 76 to 90 of 97

Thread: اسلامی بیت بازی

  1. #76
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یہ توفیق الہٰی بھی ہے احساں بھی اب وجد کا
    کہ مجھ سا ایک عاصی نام لیتا ہے محمد کا

    رسائی ان کے روضے تک عنایت ہے مشیت کی
    سعادت ہے بصارت کی نظارہ ان کے گنبد کا

  2. #77
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32

    Re: اسلامی بیت بازی

    اک بندہ مسکین ثنا خوان ِ نبی ﷺ ہے
    یہ عجمی مشتاق ِ رسول ِ عربی ﷺ ہے

    وہ مُطّلبی ہے و ہ ذبیحی وہ خلیلی
    اللہ رے کیا نسبت والا نبی ﷺ ہے


    .

  3. #78
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    یاد آئی صبیح اپنی ھر ایک خطا مجھ کو
    اعمال پہ شرم آیا سرکار کے قدموں میں

  4. #79
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946

    Re: اسلامی بیت بازی

    سحر کو سينہ ِ عالم ميں پر توَ ڈالنے والے
    تصدق اپنے جلوے کا، مرا باطن سنور جائے

    جوش ملیح آبادی

  5. #80
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یہ طور سے کہتی ہے ابھی تک شب۔ معراج
    دیدار کی طاقت ہو تو پردہ نہیں کوئی

    عزت یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمین کو
    افلاک پہ تو گنبد۔ خضرا نہیں کوئی

  6. #81
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798

    Re: اسلامی بیت بازی

    یہ طیبہ ہے یہاں کی شام بھی صبح درخشاں ہے
    یہاں ظلمت میں بھی تابندگی محسوس ہوتی ہے

  7. #82
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی

    یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے

  8. #83
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946

    Re: اسلامی بیت بازی

    جس پر زمانہ فخر کرے وہ قلم تمہارا ہی تو ہے
    جس پر زمانہ تجسس کرے وہ علم تمہارا ہی تو ہے



    لفظوں سے جو کھلے وہ کتابِ گل تمہارا ہی تو ہے
    مجھے صرف یہ خاک سب جہانِ کل تمہارا ہی تو ہے


    ہوا کے دوش پہ ہے جو چلتا ابرِ کرم تمہارا ہی تو ہے
    نظر ٹھہری جو ایک رخ وہ کعبہ حرم تمہارا ہی تو ہے


    کوشش میں رہتے جو تلاش ِرزق تمہارا ہی تو ہے
    دھارِ ایمان پہ ہے جو چلتا خلق تمہارا ہی تو ہے


    آفتاب کرن سے ہے آبِ لشکارہ تمہارا ہی تو ہے
    مہتاب کی چاندنی تو چمکتا تارا تمہارا ہی تو ہے

  9. #84
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یہی ہے خالد اساسِ رحمت اور یہی ہے خالد پناء عظمت
    نبی کا عرفان زندگی ہے اور نبی کا عرفان بندگی ہے

  10. #85
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    دیا ہے آپ نے وحدانیت کا درس عالم کو
    نہ کیوں پھر لکھنے والا آپ کو حق کا امیں لکھے
    حضور سرور کونین کی شان فضائل میں
    ہر اک مداح لکھے اور بصد عین الیقیں لکھے

  11. #86
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی


    یقیں حافظ مجھے بھی آگیا اب اپنی بخشش کا
    تذبذب میں خطائے عاصیاں تھی آپ سے پہلے

  12. #87
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی

    یا نبی سب کرم ہے تمھارا یہ جو وارے نیارے ہوئے ہیں
    اب کمی کا تصور ہے کیسا،جب سے منگتے تمھارے ہوئے ہیں

  13. #88
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    Re: اسلامی بیت بازی

    نیکی کے راستے پہ چلایا ہے آپ نے
    جینے کا ڈھب جہاں کو سکھایا ہے آپ نے

    انسانیت کا نام کوئی جانتا نہ تھا
    انسانیت کا نام بتایا ہے آپ نے

  14. #89
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,742

    Re: اسلامی بیت بازی

    یاالٰہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
    جب پڑے مشکل شہ مشکل کشا کا ساتھ ہو

    یا الٰہی جب زبانیں باہر آئیں پیاس سے
    صاحب کوثر شہ جود و عطا کا ساتھ ہو

  15. #90
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003

    Re: اسلامی بیت بازی


    وہی سارے جہاں کے سرور ہیں
    اور تابش ہیں ہم غلام ان کے

Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •