Page 76 of 76 FirstFirst ... 2666747576
Results 1,126 to 1,140 of 1140

Thread: Topic : Yad یاد

  1. #1126
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہے
    کوئی گزری ہوئی منزل کوئی بھولی ہوئی دوست

  2. #1127
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    غارِ حِرا کو یاد ہیں سجدے رسول ﷺ کے
    دیکھی ہے پتھروں نے عبادت رسول ﷺ کی

  3. #1128
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    حجرہِ ذات سے اُس یاد کی حدّت چلی جائے
    ڈھے گرے دل ہی اگر یہ بھی سہولت چلی جائے

  4. #1129
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    یاد رکھنے کا اگر مجھ میں بھی یارا نہ رہے
    بھول جانے کی اگر تیری بھی عادت چلی جائے!

  5. #1130
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ہم، جنہیں سوزِ محبت کے سوا
    کوئی بت، کوئی خدا یاد نہیں

  6. #1131
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    وہ یاد کے ساحل پر سارے موتی بکھرائے بیٹھی تھی
    اک لہر لہو میں اٹھی تھی مجھے تازہ دم کرنے کے لیے

  7. #1132
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر
    بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں

  8. #1133
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    تری یــــاد میں جو گزر رہــــا ہے بڑا یہ قیمتی وقــت ہے
    میں قصیـــدہ لکھنے لگا تـــرا بڑے اوج پر مرا بــخت ہے

  9. #1134
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    بہت رویا وہ ہم کو یاد کرکے
    ہماری زندگی برباد کرکے

  10. #1135
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جب تیری یاد کو کوئی بھی ٹھکانا نہ ملے
    میری بانہوں میں چلی آتی ہے گھبرائی ہوئی

  11. #1136
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اے رحمتِ عالم ﷺ تیری یادوں کی بدولت
    کس درجہ سکوں میں ہے میرا قلبِ تپیدہ

  12. #1137
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    میرے دل کو صَبر و قَرار دے ، میرے بِگڑے کام سنوار دے
    مُجھے ہے تِرا ہی اِک آسرا ، تیری شان جلّ جلالہ


    امیر مینائی

  13. #1138
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    وہؐ ابھی بلائیں کہ بعد میں، مجھے محو رہنا ہے یاد میں
    میں صدائے عشقِ رسولؐ ہوں، مرا رابطہ تو بحال ہے

    سلیم کوثر

  14. #1139
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    خود کو دیتے بھی رہے ترکِ تعلّق کا فریب!
    اور درپردہ ، کسی کو یاد بھی کرتے رہے

  15. #1140
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    مدّتیں ہوئیں، تِری یاد بھی آئی نہ ہمیں
    اور تمھیں بھول گئے ہوں کبھی، ایسا بھی نہیں۔۔۔!!

Page 76 of 76 FirstFirst ... 2666747576

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •