Page 256 of 268 FirstFirst ... 156206246254255256257258266 ... LastLast
Results 3,826 to 3,840 of 4017

Thread: موضوع: "دل" پر اشعار

  1. #3826
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جب کوئی نیا گل کِھلتا ہے شاعر کا کلیجہ ہلتا ہے
    دنیا کو غزل مل جاتی ہے اور دل پہ وبال آجاتا ہے

  2. #3827
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جھوٹی ہی تسلّی ہو ، کچھ دل تو بہل جائے
    دھندلی ہی سہی لیکن، اک شمع تو جل جائے

  3. #3828
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    میرے کھو جانے پہ ہوتا ترا دل کتنا ملول
    تو مجھے ڈھونڈتی کس شوق سے گھبراہٹ میں

  4. #3829
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    کبھی ملاحظہ فرماؤ آکے رونقِ دل
    کہ اس نگر میں غموں کا جہان بستا ہے

  5. #3830
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    چھوٹی اینٹوں سے بنایا ہوا یہ حجرہِ دل
    گزرے وقتوں میں یہاں کس نے سکونت کی ہے

  6. #3831
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    پہلو میں ہم دل کو یوں شاد نہ رکھتے
    کچھ لوگ جو محبت کا نگر آباد نہ رکھتے

  7. #3832
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    مجرم ہوں تیرا آ مجھے جو چاہے سزا دے
    اس دل میں محبت کی صنم آگ لگا دے

  8. #3833
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جذبات کا دل میں کوئی طوفان اٹھا کے
    کہتے ہیں جسے پیار زمانے کو دیکھا دے

  9. #3834
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    کون کہرام میں سنتا ہے شکستِ دل کو
    نقش آواز کا ماتھے پہ سجایا جائے

  10. #3835
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    بجھے سینوں میں جلتی ہے تو دل بیدار ہوتے ہیں
    محبت کی تپش میں کچھ عجب اسرار ہوتے ہیں

  11. #3836
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    مری داستاں بھی عجیب ہے وہ قدم قدم مرے ساتھ تھا
    جسے رازِ دل نہ بتا سکا ، جسے داغِ دل نہ دکھا سکا

  12. #3837
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جو دل کے طاق میں تو نے چراغ رکھا تھا
    نہ پوچھ میں نے اسے کس طرح ستارہ کیا

  13. #3838
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    پرائی آگ کو گھر میں اٹھا کے لے آیا
    یہ کام دل نے بغیر اجرت و خسارہ کیا

  14. #3839
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ہے کمـــالِ بــخت وری مـری کہ ملی ہے ان کی گداگـــری
    مرے دل میں شوقِ سکندری نہ تو حبِّ تاج نہ تـخت ہے

  15. #3840
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    دھیان دھرتی کا نکلتا ہی نہیں ہے دل سے
    جب سے اترے ہیں ستارے میں، بہت سوچتے ہیں

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •