Page 1 of 108 1231151101 ... LastLast
Results 1 to 15 of 1610

Thread: آج کی بات

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505

    آج کی بات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معزز ممبران۔ جب تک پرانا ڈیٹا ریٹریو نہیں ہو جاتا تب تک ہم لوگ کچھ دھاگے شروع کرنے جا رہے ہیں تاکہ سلسلہ جاری و ساری رہے۔ اسی سلسلہ کی کڑی کا پہلا تھریڈ پہلے گپ شپ والا بن چکا ہے اور اب مزید تھریڈز پیش خدمت ہیں۔

    اس دھاگے میں آج کی کوئی سی بات، اقوال زریں یا کوئی مزاجیہ بات شییر کیجئے۔

    شکریہ۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    شادی ایک ایسا بندھن ہے جو خواہمخواہ دو شریف لوگوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیتا ہے!!

    مشتاق احمد یوسفی

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16
    آج کے زمانے میں سر اٹھا کر صرف وہی چل سکتا ہے جس کے ہاتھ میں سمارٹ فون نہ ہو

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    14,777
    Noor kya hota hai ?
    Tum jantey ho?
    Noor woh hota ha jo andheri surang k dosre siray pe nazar ata hai
    Goya kisi pahar se girte pighlte sone ka chashma ho..

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    خواتین کی سیلفی لینے کے جنون نے میک اپ انڈسٹریز کو اس کرایسس میں بھی اربوں کا فائدہ دے دیا۔

  6. #6
    کسی کو تعلیم دینے کا مطلب ہے آپ نے دو مرتبہ تعلیم حاصل کی !!!!

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    السلام علیکم
    اچھی نیت ، اچھے اعمال کے ساتھ اچھا گمان انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے

  8. #8
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    22
    Blog Entries
    3
    نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم شکر کرتے ہو یا ناشکری

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    109
    جب آپ کو کسى حدیث كے با ر ےمیں پتہ چلتا ہے
    تو ہم ان دونوں حالات میں ہو سکتے ہیں
    1. ہم پہلے ہی اس یہ عمل كر رہے ہیں
    2. ہم اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں.

    ہم پہلى صورتحال پر ہیں، تو ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاهئے،
    اگر ہم دوسرى صورت حال پر ہیں تو ہم فورا اس پر عمل شروع کرنے کا اراده کرے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    پاکستان زندہ باد

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    Quote Originally Posted by Sajid Hameed View Post
    جب آپ کو کسى حدیث كے با ر ےمیں پتہ چلتا ہے
    تو ہم ان دونوں حالات میں ہو سکتے ہیں
    1. ہم پہلے ہی اس یہ عمل كر رہے ہیں
    2. ہم اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں.

    ہم پہلى صورتحال پر ہیں، تو ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاهئے،
    اگر ہم دوسرى صورت حال پر ہیں تو ہم فورا اس پر عمل شروع کرنے کا اراده کرے
    جزاک اللہ
    یہی بات ہے کرنے کی۔
    بلغوا عنی ولو آیۃ

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
    اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کے

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Quote Originally Posted by Kainat Bashir View Post
    کسی کو تعلیم دینے کا مطلب ہے آپ نے دو مرتبہ تعلیم حاصل کی !!!!
    بہت بہترین ۔۔۔۔۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    پاکستانی ہوں
    Posts
    464
    Blog Entries
    11
    السلام علیکم
    مسکرائے اللہ دیکھ رہا ہے

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    دنیا میں تیرے ذوق پر حیران ہو گیا
    پھولوں کے کاروبار میں نقصان ہو گیا

Page 1 of 108 1231151101 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •