Page 101 of 103 FirstFirst ... 519199100101102103 LastLast
Results 1,501 to 1,515 of 1541

Thread: موضوع" "محبت" پر اشعار

  1. #1501
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    جز تِرے،كس كو محبت كا قرینہ آیا
    دشمنِ جاں كو بھی سینے سے لگانے والے

  2. #1502
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ملیں تو فائزان منزل مقصود سے پوچھوں
    گزر گاہ محبت سے گزر جانے پہ کیا گزری

  3. #1503
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے
    سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

  4. #1504
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    شاعری کا کوئی انداز سمجھتا ہے انہیں
    وہ محبت کی روایات سمجھتا ہی نہیں

  5. #1505
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    اب میں کیا اپنی محبت کا بھرم بھی نہ رکھوں ؟
    مان لیتا ہوں کہ اُس شخص میں تھا کچھ بھی نہیں

  6. #1506
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    میں نے دُشمن کو بھی احساسِ محبت بخشا
    میرے اپنے مجھے نفرت کی سزا دیتے ہیں​

  7. #1507
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    “حسرت“ یہ کس کے حسنِ محبت کا ہے کمال
    کہتے ہیں سب جو شاعر رنگیں نوا مجھے

  8. #1508
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    محبتوں میں شمار کیسا سوال کیسا جواب کیسا
    محبتیں تو محبتیں ہیں محبتوں میں حساب کیسا

  9. #1509
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ
    کرتے رہو ہماری زیارت کبھی کبھی

  10. #1510
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ہم، جنہیں سوزِ محبت کے سوا
    کوئی بت، کوئی خدا یاد نہیں

  11. #1511
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    آج میں ہوں یہاں وہ ہے کہاں
    کہانی ہے محبت کی ہے مختصر

  12. #1512
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    ہم نے تو ہر دکھ کو محبت کی عنایت سمجھا
    ہم کوئی تم تھے جو اوروں سے شکایت کرتے​

  13. #1513
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
    ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے​

  14. #1514
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    پیسے کی پہچان یہاں پر انساں کی قیمت کوئی نہیں
    بچ کے نکل جا اس بستی سے کرتا محبت کوئی نہیں

  15. #1515
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    91,815
    Blog Entries
    32
    کبھی تو میری محبت کا یقیں کر لے
    کہیں نہ عمر گزر جائے آزمانے میں

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •