Page 1 of 10 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 145

Thread: درہ خنجراب کی سیر کا حال

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3

    درہ خنجراب کی سیر کا حال

    پچھلے دنوں قسمت نے یاوری کی دنیا کی بُلند ترین تجارتی گزرگاہ جانے کا اتفاق ہوا۔اگرچہ سفر کافی مختصر تھا اور کچھ خاص بھی نہیں مزید بہت ہی کم جگہیں دیکھ پائے بہرکیف جیسا تیسا بھی ہے یاز بھائی نے حکم دیا ہے تو حال لکھنا لازم ہے۔
    درہ خنجراب کے متعلق جاننے کے لئے پہلے یاز بھائی کی لڑی ملاحظہ فرمائیں۔۔
    خنجراب کی سیر

    اگرچہ ہم یاز بھائی کی طرح آپکو سیر نہیں کروا سکتے لیکن پھر بھی کوشش کی جائے گی۔ دوسرا چونکہ ساڈا حال "بھوکے دے ہتھ کٹورا لگا، پانی پی پی مر گیا" والا ہے اسلئے ہم محض درہ خنجراب کی بجائے السلام آباد سے سفری حال بیان کرینگے تاکہ کچھ تصاویر زیادہ ہو جائیں تے ساڈا شوق وی پورا ہو جائے وغیرہ وغیرہ

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    زبردست جناب۔
    لیکن تصویراں کتھے گیاں جی؟

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    فلکر تے اپلوڈ ہو رئیاں نیں۔ ویکھو ہنڑ کدوں تیکرمکمل ہندیاں نیں۔
    پی ایس: پی ٹی سی ایل کے نیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے اُمید باندھی جائے۔ شکریہ
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    زبردست جناب۔
    لیکن تصویراں کتھے گیاں جی؟

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    سفر کا آغاز جمعرات کی شب پیرودھائی اڈے(اس سے پہلے اسلام آباد تک کی مسافت الگ ہے) سے نیٹکو بس سروس ہوا۔
    بیس گھنٹے کے اس طویل سفر کا آغاز کچھ خوش گپیوں سے ہوا اور پھر نیند نے آ لیا۔ بس نے پہلا سٹاپ مانسہرہ میں کیا۔ یہاں چائے وغیرہ پی اور پھر دوبارہ بس میں سوار ہوئے اور کچھ دیر بعد دوبارہ نیند نے آ لیا۔ پھر اسی وقت ہوش آئی جب بس بشام میں رکنے کے لئے چکر کاٹ رہی تھی۔۔۔

    پی ٹی ڈی سی موٹیل، بشام

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    بشام میں ناشتہ نیٹکو سروس کی طرف سے تھا۔۔
    جس میں پراٹھے اور انڈے تھے ساتھ چائے تھی لیکن نمک والی۔۔۔
    رات بھر کے سفر کے بعد مال مفت اسلئے خوب دو دو چار ہاتھ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔




  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    بشام ہوٹیل کے پچھلی طرف درختوں کے پیچھے روشنیاں کافی بھلی محسوس ہو رہی تھیں۔ لہذا فوٹوگرافی سکل کو آزمانے کا ارادہ باندھا، تو نتیجہ یہ نکلا۔
    نوٹ یہ آگ نہیں لائٹس ہیں۔


  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    بشام سے نکلے تو دریائے سندھ نے ہمراہی کی ٹھان لی۔(ٹھانی تو کافی پیچے سے تھی لیکن ہمیں معلوم اب پڑا)۔۔

    *

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    بشام تک شاہراہ قرارم بہترین تر حالت میں جبکہ یہاں سے چلاس تک حالت ناگفتہ بہ لہذا اسی سڑک سے ہٹ کر اُوپر پہاڑوں پر (غالباً پاک چائنہ اقتصادی راہدری) کے تحت نئی سڑک بنائی جا رہی ہے۔ اسلئے جب وہاں اوپر کام ہو رہا ہوتا تو 20-30منٹ کے لئے ٹریفک روک دی جاتی تاکہ کوئی پتھر نیچے آ کر نہ لگے۔


  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    نیچے بھی کچھ کام جاری تھا یہ معلوم نہیں دریا پر بند باندھا جا رہا ہے کہ سڑک بن رہی۔۔۔


  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    خیر یہاں سے بس چلی تو چلاس سے کچھ آگے ایک چھوٹے سے ہوٹل پرکر رُکی۔



  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    چلاس کے پہاڑوں کی ہئیت کافی مختلف قسم کی تھی۔۔



  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    یہی پہاڑ زوم کر کے۔۔۔


  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    its almost 21 hours and you reached only Chalas,
    finish you tea break and start moving

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    چلاس کے بعد سڑک پھر سے شاندار ہو جاتی ہے۔۔ گلگت کے قریب ایک جگہ کی گاڑی سے تصویر!!


  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    یہاں تصاویر کچھ گڈ مڈ ہو گئی ہیں۔ بہرکیف مجھے جیسے یاد ہیں میں ویسے ہی بتاتا رہا ہوں۔ باقی یاز بھائی کنفرم کر دیں گے۔۔۔
    وادی گلگت سے ہی


Page 1 of 10 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •