PDA

View Full Version : ویب ڈزائننگ - کلاس ون



ھوشربا
24-09-2010, 01:46 AM
ٌ


http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide1.png

http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide2.png

http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide3.png

ھوشربا
24-09-2010, 01:48 AM
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide4.png


http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide5.png


http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide6.png

ھوشربا
24-09-2010, 01:50 AM
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide7.png

http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/Slide8.png

ھوشربا
24-09-2010, 01:50 AM
پاور پوائنٹ فائل کا لنک
http://www.mediafire.com/?c4wcs9s5d8sswdq

رمیصا
24-09-2010, 01:53 AM
آسان لیکچر تھا ٹیچر۔انشاءاللہ ہوم ورک جلدی پوست کر دوں گی۔

HarfeDua
24-09-2010, 01:53 AM
وعلیکم السلام
بہت اچھا لیکچر ہے ھوش۔ مجھے آپ کا چوک بورڈ بہت پسند آیا۔ :)

رفعت
24-09-2010, 02:28 AM
ہوم ورک کیسے پوسٹ کرنا ہے

ٹیچر اچھے سے سمجھ آگیا میں نے پریکٹیکل ساتھ ہی کر کے دیکھا ہے

Samia Ali
24-09-2010, 02:30 AM
وعلیکم السلام
بہت اچھا لیکچر ہے ٹیچر
میری حاظری لگا لیں
یہ رہا اسئنمنٹ

http://i989.photobucket.com/albums/af16/sairah_ali/ass_1_web.jpg

میرا سوال یہ ہے کہ multiline text کیسے لکھا جاسکتا ہے باڈی میں؟
میں نے multiline text لکھا تھا پر وہ لکھا ہوا single line میں آیا

ھوشربا
24-09-2010, 02:41 AM
آسان لیکچر تھا ٹیچر۔انشاءاللہ ہوم ورک جلدی پوست کر دوں گی۔


ویری نائس



وعلیکم السلام
بہت اچھا لیکچر ہے ھوش۔ مجھے آپ کا چوک بورڈ بہت پسند آیا۔ :)

بہت شکریہ ٹیچر


ہوم ورک کیسے پوسٹ کرنا ہے

ٹیچر اچھے سے سمجھ آگیا میں نے پریکٹیکل ساتھ ہی کر کے دیکھا ہے

فلحال پوسٹ رہنے دیں بس خود ہی چیک کر لیں۔


وعلیکم السلام
بہت اچھا لیکچر ہے ٹیچر
میری حاظری لگا لیں
یہ رہا اسئنمنٹ

http://i989.photobucket.com/albums/af16/sairah_ali/ass_1_web.jpg

میرا سوال یہ ہے کہ multiline text کیسے لکھا جاسکتا ہے باڈی میں؟
میں نے multiline text لکھا تھا پر وہ لکھا ہوا single line میں آیا

ملٹی لائن کے لئے <br> ٹیگ یوز کریں، اس ٹیگ کو کلوز کرنے کی ضروت نہیں ہوتی ، بس جہاں بھی نئ لائن سے لکھنا ہو یہ ٹیگ یوز کر لیں۔

Samia Ali
24-09-2010, 02:53 AM
بہت بہت شکریہ ٹیچر
multiline text اب لکھا آرہا ہے

http://i989.photobucket.com/albums/af16/sairah_ali/ass1_a.jpg

AimalRida
24-09-2010, 04:36 AM
السلام علیکم
ٹیچر مجھے لیکچر سمجھ میں آ گیا ہے۔ میں نے پریکٹکل بھی کر لیا ہے ہوم جلد ہی پوسٹ کر دوں گی انشاء اللہ

AimalRida
24-09-2010, 05:17 AM
میں نے ہوم ورک کر لیا ہے اس کو سبمٹ کیسے کرانا ہے اس کا طریقہ بتا دیں۔

فائزہ صدف
24-09-2010, 07:52 AM
جزاک اللہ

imported_Dilpasand
24-09-2010, 08:10 AM
بہت اچھا اور آسان لیکچر ہے شکریہ

Umber
24-09-2010, 08:16 AM
http://i873.photobucket.com/albums/ab298/acutegirl1/1.jpg

HumairaCh
24-09-2010, 11:55 PM
میری حاظری لگا لیں بہت اچھا لیکچر ہے ہوم ورک کیسے پوسٹ کرنا ہے شکریہ

Kazmi
25-09-2010, 01:03 AM
نائس
--------

املا کی غلطیاں ہیں۔


ورلڈ وائڈ ویب

Kazmi
25-09-2010, 01:09 AM
ہمارا ہوم ورک

---


<html>
<head>
<title>My Web Page</title>
</head>
<body>
This area will contain everything that will be visible through a web browser, i.e. text and graphics
Br> All of the information will be HTML coded>
</body>
</html>

---


File Name: MyPage.html


use "Open With", "Note Pad" to edit saved file

سعد
25-09-2010, 02:19 AM
http://i170.photobucket.com/albums/u255/Edge_hammer/Misc/P_1.jpg

SheikhFahad
25-09-2010, 09:24 PM
السلام علیکم ٹیچر ۔۔ میری حاضری لگا لیجئے
کافی آسان لیکچر تھا آسانی سے سمجھ آ گیا
یہ رہا ہوم ورک
:)
http://i56.tinypic.com/15mdwk9.jpg

Arain
25-09-2010, 11:29 PM
بہت ہی اچھے سے سمجھایا آپ نے ۔

لیکچر بھی بہت اچھا تھا ۔

میری حاضری بھی لگا لیں ۔ میں آپ کا سب سے زیادہ بنک کرنے والا اسٹوڈیٹ ہوں گا ~۔ ان شاء اللہ کوشش یہی رہے گی دیر سویر پر کلاس ورک شئیر کرتا رہوں :)۔

شکریہ

یہ پہلی کلاس کی اسائمنٹ / ہوم ورک



http://i55.tinypic.com/23lyv6a.jpg

Sohail Ahmad
27-09-2010, 05:58 PM
sorry Urdu Install nai...
Aslamoalikum

meri hazri laga lain...
Home Work jald he send karun ga


Allah Hafiz

سلمان خان
27-09-2010, 06:13 PM
بہت شکریہ

سلمان خان
27-09-2010, 06:21 PM
میں نے بھی اپنا ہوم ورک کر لیا ہے بہت اچھی کلاس ہے اگلی کلاس کا انتظار رہے گا ۔

رمیصا
27-09-2010, 06:56 PM
السلام علیکم۔۔۔!!
ہوم ورک۔۔!!


http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/homework-1.gif

رفعت
27-09-2010, 07:15 PM
السلام علیکم
ٹیچر میں نے بھی ہوم ورک کر لیا ہے


http://i53.tinypic.com/21144ug.jpg

Sohail Ahmad
28-09-2010, 06:15 PM
http://i53.tinypic.com/2uel30m.jpg

Munnaza
28-09-2010, 06:43 PM
plz kia koi batta sakata ha ka HOMEWORK post kase karna ha.

Munnaza
28-09-2010, 06:59 PM
and then what, plz pora method batio, thanks

Munnaza
28-09-2010, 07:13 PM
thanks cuty girl but print screen kase karna ha.

Munnaza
28-09-2010, 07:19 PM
thanks, button to nazar a gia ha but agha confusion ho ra ha.

رمیصا
28-09-2010, 07:43 PM
thanks, button to nazar a gia ha but agha confusion ho ra ha.

اپنی فائلز اوپن کریں۔
پرنٹ سکرین پریس کریں۔
پینٹ اوپن کریں۔
سیلکشن ٹول سیلیکٹ کر کے پیسٹ کریں۔
سیو کریں۔
کیوٹ گرل کی بتائی گئی سائٹس میں سے کسی پہ اکاؤنٹ بنائیں۔
امیج اپلوڈ کریں۔
امیج کوڈ،یا لنک ادھر ریپلائی میں دے دیں۔

Munnaza
28-09-2010, 07:47 PM
APP sub ka bohat bohat shukria . ma na save kar lia ha ab upload karna ha .

رفعت
28-09-2010, 08:09 PM
پاور پوائنٹ فائل کا لنک
http://www.mediafire.com/?c4wcs9s5d8sswdq


یہ لنک کام نہیں کر رہا میرے پاس

فائزہ صدف
28-09-2010, 08:27 PM
رفعت لنک تو کام کر رہا ہے

رفعت
28-09-2010, 09:08 PM
رفعت لنک تو کام کر رہا ہے

ہاں جی اب ہو گیا لیکن اس میں ہے کیا

AimalRida
28-09-2010, 11:59 PM
یہ رہا میرا ہوم ورک
http://i1180.photobucket.com/albums/x406/aimalrida/aimalrida/Untitled-1.jpg

AmirShahzad
29-09-2010, 12:13 AM
ورلڈ وائب ویب کی بجائے

IT SHOULD BE

ورلڈ وائیڈ ویب

Munnaza
29-09-2010, 12:14 PM
http://i55.tinypic.com/29vf3mh.jpg

Sohail Ahmad
30-09-2010, 05:44 PM
ورلڈ وائب ویب کی بجائے

IT SHOULD BE

ورلڈ وائیڈ ویب
غلطی ہو ہی جاتی ہے پا جی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Nesma
30-09-2010, 09:00 PM
http://i55.tinypic.com/2hx6nte.jpg

HumairaCh
01-10-2010, 11:17 AM
http://www.freeimagehosting.net/uploads/65cde801a8.jpg (http://www.freeimagehosting.net/)

ھوشربا
03-10-2010, 10:26 PM
ماشاءاللہ سب کا بہت اچھا ہوم ورک ہے، ذرا یہ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?p=1577316#post1577316)نوٹس بورڈ بھی دیکھ لیں۔

رفعت
03-10-2010, 10:29 PM
کہاں سے ملے گی ایسی سائٹ
کسی کے پاس ہے کوئی لنک تو پلیز مجھے بھی دیجئیے

ھوشربا
03-10-2010, 10:38 PM
http://www.000webhost.com/

http://www.110mb.com/

ان سائٹس پر آپ سب ڈومین اور ھوسٹنگ فری رجسٹر کر سکتی ہیں۔

رفعت
04-10-2010, 06:34 PM
میں نے رجسٹر تو کیا ہے لیکن سائٹ کھل ہی نہیں رہی جو بنی ہے

ھوشربا
04-10-2010, 11:07 PM
میں نے رجسٹر تو کیا ہے لیکن سائٹ کھل ہی نہیں رہی جو بنی ہے

http://www.000webhost.com/ پر ایک،دو دن لگتے ہیں اکاونٹ ایکٹیویٹ ہونے میں لیکن http://www.110mb.com/ پر تو اسی ٹائم ہو جاتا ہے۔

رفعت
05-10-2010, 01:13 PM
http://mawa.110mb.com/
ٹیچر چیک کر لیجئیے ذرا
یہ سائٹ بن تو گئی ہے لیکن اب اس پر کرنا کیا ہے
ہوم ورک کیسے وہاں سبمٹ کرا سکتے ہیں

ہی ہی ہی
نالائق سٹوڈنٹ

ھوشربا
05-10-2010, 06:40 PM
ویری نائس، اب ایسا کریں File Manager میں جا کر وہاں جو فائل ہو گی وہ ڈلیٹ کر دیں اور جو ہوم ورک کیا تھا وہ والی فائل کا نام index.html کر کے اس کو اپلوڈ کر دیں۔

نورملی جو ھوم پیج ہوتا ہے کسی بھی ویب سائٹ کا اس کا نام index.html ہی ہوتا ہے، اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ صرف ویب اڈریس لکھنے سے سائٹ کھل جاتی ہے ، ویب پیج ساتھ لکھنا نہیں پڑتا۔

رفعت
05-10-2010, 06:54 PM
شکریہ

پیج تو اپ لوڈ ہو گیا
لیکن کیا ہر بار لوگ ان ہو کر ہی دیکھنا پڑے گا
اور آپ کیسے چیک کریں گی پھر

ھوشربا
05-10-2010, 07:13 PM
http://i54.tinypic.com/b4yfkm.jpg

جو بھی پیج کھلے اس کا اڈریس یہاں پیسٹ کر دیں ، اگر کسی سائٹ کا کوڈ دیکھنا ہو تو Internet Explorer کے View مینو سے Source پر کلک کریں گے تو سارا کوڈ آ جائے گا۔

رفعت
05-10-2010, 07:18 PM
http://mawa.110mb.com/index.html

میں نے دو فائلز بنائی ہیں
ایک تو پی سی میں سے ہی اپ لوڈ کی ہے ہوم ورک والی
اور ایک ادھر نیو کی آپشن تھی تو ادھر ٹرائی کی
اس کا لنک یہ ہے
ٹیچر دیکھیے تو ٹھیک ہے یا نہیں.

http://mawa.110mb.com/1.html

یہ وہ پرانا والا ہوم ورک ہے

ھوشربا
05-10-2010, 07:26 PM
بس ٹھیک ہے، اب آپ صرف http://mawa.110mb.com بھی لکھیں گی تو وہ Index.html پر ہی جائے گا، بعد میں Index پیج سے دوسرے پیجز پر جانے کے لئے لنک یوز ہوں گے جو اگلی کلاس میں بتاوں گی۔

رفعت
05-10-2010, 07:33 PM
اتنے اچھے سے سمجھانے کا بہت شکریہ ٹیچر