PDA

View Full Version : ون اُردو پروفیشنل ڈیزائننگ کورس لیکچر نمبر2



Kalmkar
27-08-2010, 01:40 AM
ون اُردو پروفیشنل ڈیزائننگ کورس لیکچر نمبر2



http://img842.imageshack.us/img842/9155/85165632.jpg (http://img842.imageshack.us/my.php?image=85165632.jpg)

http://img842.imageshack.us/img842/1512/96439541.jpg (http://img842.imageshack.us/my.php?image=96439541.jpg)

http://img837.imageshack.us/img837/5428/73103755.jpg (http://img837.imageshack.us/my.php?image=73103755.jpg)

http://img405.imageshack.us/img405/8494/13356423.jpg (http://img405.imageshack.us/my.php?image=13356423.jpg)

Kalmkar
27-08-2010, 01:48 AM
http://img833.imageshack.us/img833/2320/47078594.jpg (http://img833.imageshack.us/my.php?image=47078594.jpg)

http://img405.imageshack.us/img405/2334/69889218.jpg (http://img405.imageshack.us/my.php?image=69889218.jpg)

http://img828.imageshack.us/img828/2641/50689769.jpg (http://img828.imageshack.us/my.php?image=50689769.jpg)

http://img844.imageshack.us/img844/6049/87289112.jpg (http://img844.imageshack.us/my.php?image=87289112.jpg)

Kalmkar
27-08-2010, 01:57 AM
http://img163.imageshack.us/img163/237/88632702.jpg (http://img163.imageshack.us/my.php?image=88632702.jpg)

http://img825.imageshack.us/img825/6775/c10b.jpg (http://img825.imageshack.us/my.php?image=c10b.jpg)

http://img339.imageshack.us/img339/6885/c11h.jpg (http://img339.imageshack.us/my.php?image=c11h.jpg)

http://img837.imageshack.us/img837/7206/c12p.jpg (http://img837.imageshack.us/my.php?image=c12p.jpg)

Kalmkar
27-08-2010, 01:33 PM
کیا میں سب طالب علموں کی غیر حاضری لگا دوں>:(:o

رمیصا
27-08-2010, 01:35 PM
پریزنٹ سر۔۔۔لیکن ابھی ہوم ورک نہیں کیا اسلیے نہیں بتایا تھا۔

Hina Rizwan
27-08-2010, 01:36 PM
کیا میں سب طالب علموں کی غیر حاضری لگا دوں>:(:o

نہیں نہیں سر
میں پریذنٹ ہوں سوچا تھا ہوم ورک کر کے ایک ساتھ ہی بتا دوں گی:(

فائزہ صدف
27-08-2010, 01:49 PM
پریزنٹ سر

گولڈن ایگل
27-08-2010, 02:12 PM
پریزنٹ سر
اسایئنمنٹ بعد میں جمع کرواتا ہوں۔~

Nida Sulaiman
27-08-2010, 03:31 PM
جزاک اللہ۔ ابھی ابھی کلاس ایٹنڈ کی ہے ہوم ورک بعد میں کروں گی۔

Seenum
27-08-2010, 03:31 PM
پریزنٹ سر ہوم ورک تو کل سبمٹ کروا دوں گی۔ ان شاءاللہ

Seenum
27-08-2010, 03:38 PM
لیکن سر آپ نے تو ہمیں کورل ڈرا 9 ڈاؤنلوڈ کرنے کو کہا تھا اور اب آپ ایکس فائیو سکھا رہے ہیں۔ اب میں نے تو 9 ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے جو ٹولز اس میں نہیں ہیں وہ میں کیسے کروں گی؟

تتلی پھول اور خوشبو
28-08-2010, 07:00 PM
جزاکم اللہ
ہوم ورک بہت جلد سبمٹ ہو جائے گا۔

تتلی پھول اور خوشبو
28-08-2010, 07:12 PM
پک ٹول
اس کا کام ابجیکٹ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت دینا ہے۔اس کے علاوہ فارمیٹنگ،کاپی،پیسٹ اور کلر کے استعمال میں معاون ہے۔
شیپ ٹول
اس کا کام کرو یا ابجیکٹ کی شکل میں تبدیلی لانا ہے۔اور اس سے ریلیٹیڈ ٹولز شکل کی تبدیلی کو بہتر کرتے ہیں
کروپ ٹول
اس کا کام ابجیکٹ کے فالتو حصے یا جو حصہ کاٹنا ہو اس کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔
زوم ٹول
اس کا کام ابجیکٹ کو زوم ان یا آوٹ کرنا ہے۔

Samia Ali
28-08-2010, 07:57 PM
السلام علیکم
پریزنٹ سر
اور یہ رہا ہوم ورک

http://i37.tinypic.com/nl1iyu.jpg

http://i37.tinypic.com/2lktqxl.jpg

http://i33.tinypic.com/25s0bao.jpg

گولڈن ایگل
28-08-2010, 08:16 PM
ون اُردو پروفیشنل ڈیزائننگ کورس لیکچر نمبر2

سٹوڈنٹ : گولڈن ایگل




رولنمبر: 04


http://i35.tinypic.com/b6pqux.jpg

Kalmkar
28-08-2010, 09:08 PM
بہت خؤب بہت خوب۔۔۔۔۔ سائرہ علی کا ورک بہت اچھا ہے کیا آپ نے ۔۔۔ اب مجھے یقین ہے کہ یہ طالب علم بہت اچھے طریقے سے یہ کام کو سیکھ سکیں گے۔

بہت شکریہ۔۔۔۔۔باقی طالب علم جلد از جلد اپنا ہوم ورک جمع کروائیں۔ جس طالب علم کے پاس کورل ایکس فائیو نہیں ہے وہ کورل 9 پر بھی یہ کام سیکھ سکتا ہے ۔ صرف چند ٹولز کا فرق ہے باقی چیدہ چیدہ ٹولز اسی طرح کورل 9 میں بھی موجود ہیں۔ بہت شکریہ:)

imported_Sundus
28-08-2010, 09:48 PM
پر یز نٹ سر۔ ا نٹر نیٹ میں پرا بلم کی و جہ سے لیٹ لیکچر ا ٹینڈ کر نے پر معزرت۔ہو م ورک انشا ا للہ جلد سبمٹ کرا دوں گی۔

Seenum
28-08-2010, 10:28 PM
ماشاءاللہ سے سائرہ آپکا ہوم ورک تو بہترین ہے۔ :)

لیکن ٹیچر اتنا اچھا ہوم ورک آپ اپنی اس نالائق اسٹونٹس سے ایکسپیٹ نا کرئیے گا۔
میں تو انتہائی سادہ ہوم ورک کر کے دوں گی جیسا پوسٹ نمبر 13 میں ہے۔ اگرچہ باقی اسٹوڈنٹس کے اتنے اچھے ہوم ورک پوسٹ کرنے کے بعد مجھے تھوڑی جھجھک ہو رہی ہے اتنا سادہ سا ہوم ورک سبمٹ کرنے پر۔ لیکن نہ کرنے سے کرنا بہتر۔
ان شاءاللہ جلد سبمٹ کرا دوں گی۔

Samia Ali
28-08-2010, 10:38 PM
ماشاءاللہ سے سائرہ آپکا ہوم ورک تو بہترین ہے۔ :)

لیکن ٹیچر اتنا اچھا ہوم ورک آپ اپنی اس نالائق اسٹونٹس سے ایکسپیٹ نا کرئیے گا۔
میں تو انتہائی سادہ ہوم ورک کر کے دوں گی جیسا پوسٹ نمبر 13 میں ہے۔ اگرچہ باقی اسٹوڈنٹس کے اتنے اچھے ہوم ورک پوسٹ کرنے کے بعد مجھے تھوڑی جھجھک ہو رہی ہے اتنا سادہ سا ہوم ورک سبمٹ کرنے پر۔ لیکن نہ کرنے سے کرنا بہتر۔
ان شاءاللہ جلد سبمٹ کرا دوں گی۔

بہت شکریہ صینم
بہن جی آجکل میں فارغ ہوں نا اسلئے پوری توجہ اس طرف ہے
آپکی تو پڑھائی چل رہی ہے نا ورنہ آپ فارغ ہوں تو آپ اس سے زیادہ اچھا ہوم ورک سبمٹ کروا سکتی ہیں

Samia Ali
28-08-2010, 10:38 PM
بہت خؤب بہت خوب۔۔۔۔۔ سائرہ علی کا ورک بہت اچھا ہے کیا آپ نے ۔۔۔ اب مجھے یقین ہے کہ یہ طالب علم بہت اچھے طریقے سے یہ کام کو سیکھ سکیں گے۔
:)

حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ سر

فاطمہ
29-08-2010, 05:04 PM
پریزنٹ سر

پک ٹول:
اس ٹول کے ساتھ آپ اپنے مواد پر کچھ بھی کرسکتے ہیں۔۔ جیسے فارمیٹنگ، کٹ اور کاپی پیسٹ وغیرہ وغیرہ
فری ہینڈ ٹول:
اس ٹول سے ہم کروز ڈرا کرسکتے ہیں یا سیدھی لائنیں۔۔ وغیرہ
انٹریکٹیو بلینڈ ٹول:
اس کی مدد سے آپ کلاک وائز، ڈائریکٹ بلینڈ کرسکتے ہیں۔
آؤٹ لائن ٹول:
اس ٹول سے آپ ڈائیلاگ پہ لائیک ایسے جیسے پین سے آؤٹ لائن کیا ہو۔۔ ویسے کرسکتے ہیں۔۔
سکریپ بک:
اس میں بہتتت سے آپشنز ہیں۔۔ بہت ہی عمدہ ٹول ہے۔۔ میں نے اسے بہت انجوائے کیا۔۔ اس سے اگر آپ کلیپ پارٹ چوز کریں۔۔ تو نیٹ بک جن کے پاس ہے وہ بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔۔ آپ کے پاس سامنے ہی ایک اور ونڈو کھل جائے گی جس سے آپ اپنے کمپیوٹر سے کچھ بھی لے کے آسکتے ہیں۔۔

فاطمہ
29-08-2010, 05:24 PM
ویسے میں نے آؤٹ لائن ٹول کا کہہ تو دیا ہے۔۔
پر سررر مجھے اس کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی۔۔ یوز کیا تھااا پر یہ تھوڑا سر کے اوپر سے گزر گیااا

Hina Rizwan
30-08-2010, 07:04 AM
پک ٹول : پک ٹول کورل ڈرا کا سب سے اہم ٹول ہے
اس ٹول کی مدد سے ہم کسی بھی ابجیکٹ یا کرو کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اسے ورکنگ ایریا کی فارمیٹنگ، کلرز کے استعمال، کٹ ،کاپی، پیسٹ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

شیپ ٹول : اس ٹول کی مدد سے ہم کسی بھی آبجیکٹ یا کرو کی شکل میں تبدیلی لا سکتے ہیں اس کے علاوہ اس سے منسلک ٹولز مثلاً سمج ٹول، رفن ٹول، اور فری ٹرانسفرم ٹول سے بھی کسی بھی آبجیکٹ کی شکل میں تبدیلی لا کر اسے بہتر بنا سکتے ہیں

کروپ ٹول : اس ٹول کی زریعے ہم اپنے کسی بھی ڈیزائن کے فالتو حصے کو کاٹ سکتے ہیں

زوم ٹول : اس ٹول کے زریعے ہم اپنے ڈیزائن کو زوم اور زوم آؤٹ کر کے دیکھ سکتے ہیں

فری ہینڈ ٹول : اس ٹول کی مدد سے ہم اپنے ڈیزائن میں کسی بھی طرح کی لائنز وغیرہ بنا سکتے ہیں

Seenum
30-08-2010, 07:34 AM
ہوم ورک

پک ٹول : اس ٹول کی مدد سے آپ ڈیزائین کردہ ٹیکسٹ امیج یا آپ کسی بھی چیز کو کی پوزیشن تبدیل کی جاسکتی ہے۔ کاپی پیسٹ نیز رنگوں کے استعمال میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ایک اور بہت اہم استعمال اس ٹول کی مدد سے کٹ بھی کیا جا سکتا ہے کسی چیز کو تو اسکا مطلب ہے جنکے پاس ایکس فائیو موجود نہ ہونے کے سبب کٹ کا آپشن نہیں ہے وہ پک ٹول کا استعمال کر سکتے ہیں۔

شیپ ٹول: جیسے کے نام سے ظاہر ہو رہا ہے اس ٹول کی مدد سے اپنی بنائی ہوئی شیپ کی ہیت میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔
اس ٹول کے سب ٹولز میں اسمج ٹول، رفن ٹول اور فری ٹرانسفورم ٹولز شامل ہیں۔
سوال: میرے پاس کورل ڈرا 9 انسٹال ہے لیکن مجھے یہ ٹول اس میں نہیں مل رہا۔ کیا یہ بھی صرف ایکس فائیو میں ہے۔
زوم ٹول: اسکی مدد سے آپ کسی بھی اپنے بنائے ہوئے کسی چیز کے ڈیزائین خواہ وہ ایک لائن ہی کیوں نا ہو کو بڑا کرکے قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔ بالکل اسی طرح زوم آوٹ کر کے اس کی نارمل فارم میں بھی لایا جاسکتا ہے۔
فل ٹول: اس ٹول کی مدد سے آپ اپنے ڈیزائین کو رنگوں سے مزین کر کے رنگین اور دیدہ زیب بنا سکتے ہیں۔

ایریزر ٹول: اس ٹول کی مدد سے کسی بھی ناپشندیدہ یا اپنی غلطی سے کچھ خرابی کر دہ ہو آپ نے تو اس ٹول کی مدد سے وہ دور کی جا سکتی ہے۔ بجائے اس کے کہ پورا کام ہی ڈیلیٹ کیا جائے

کلر آئی ڈراپر: اس ٹول کی مدد سے ہم مدد سے بھی چیز میں موجود رنگ کے اجزائے ترکیبی معلوم کر سکتے ہیں

Seenum
30-08-2010, 07:44 AM
ٹیچر کورل ڈرا 9 میرے پاس جو ٹولز نظر آ رہے ہیں وہ یہ ہیں۔

http://i622.photobucket.com/albums/tt303/auarianbuddy/Untitled-3.jpg

آپ نے جو ٹولز بتائے ہیں ان میں سے بیشتر مجھے نہیں مل رہے۔ شاید وہ کہیں چھپے ہوئے ہوں۔ تو پلیز انکو ڈھونڈنے میں میری مدد کر دیں۔


آپ نے کہا تھا کہ کروپ ٹول 9 میں نہیں ہوگا۔ لیکن مجھے تو کروپ ٹول کورل ڈرا 9 میں نظر آ رہا ہے لیکن اسکے سب ٹولز نہیں ہیں۔ اور شیپ ٹول کے بارے میں تو میں اپنے ہوم ورک میں بھی سوال کر چکی ہوں

Hina Rizwan
30-08-2010, 08:19 AM
ٹیچر کورل ڈرا 9 میرے پاس جو ٹولز نظر آ رہے ہیں وہ یہ ہیں۔

http://i622.photobucket.com/albums/tt303/auarianbuddy/Untitled-3.jpg

آپ نے جو ٹولز بتائے ہیں ان میں سے بیشتر مجھے نہیں مل رہے۔ شاید وہ کہیں چھپے ہوئے ہوں۔ تو پلیز انکو ڈھونڈنے میں میری مدد کر دیں۔


آپ نے کہا تھا کہ کروپ ٹول 9 میں نہیں ہوگا۔ لیکن مجھے تو کروپ ٹول کورل ڈرا 9 میں نظر آ رہا ہے لیکن اسکے سب ٹولز نہیں ہیں۔ اور شیپ ٹول کے بارے میں تو میں اپنے ہوم ورک میں بھی سوال کر چکی ہوں

صنیم ٹول نمبر 3 جو ہے وہ شیپ ٹول ہے

Seenum
30-08-2010, 03:28 PM
صنیم ٹول نمبر 3 جو ہے وہ شیپ ٹول ہے

اوہ واقعی یہی ہے۔ دراصل میرے پاس اسکا نام پاتھ ٹول لکھا ہوا آ رہا ہے۔ اس لیے کنفیوز ہو گئی تھی۔

رمیصا
02-09-2010, 03:45 PM
السلام علیکم۔



http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/homework.gif

Kalmkar
02-09-2010, 10:09 PM
بہت خوب۔۔۔۔تمام طلبہ بہت اچھے جا رہے ہیں۔ انشا اللہ ہم اگلی کلاس میں بہت تفصیل سے کام کرنے والے ہیں۔ تمام طلبہ کو ذہنی طور پر تیار رہنے کا عندیہ دیا جا رہا ہے ۔ ???

Rehana
05-09-2010, 05:24 AM
aur main nay abi tak kuch nahi kia hia .bas clas attend ki hia..assignment nahi submit ki.kiu k mery pas abi tak software nahi hia

:(

Kalmkar
27-09-2010, 11:47 PM
ون اردو کے پیارے پیارے طالب علموں
میں بہت معذرت چاہتا ہوں اور نہایت ہی شرمندہ ہوں کہ میں تیسری کلاس بروقت پوسٹ نہ کر سکا۔ کیونکہ کچھ دفتری امور میں بے حد مصروفیت رہی ۔ مگر اب انشائ اللہ کلاس اس ویک اینڈ پر پوسٹ ہو جائے گی انشااللہ امید ہے تمام طالب علم برا محسوس نہیں کریں گے۔ ~