PDA

View Full Version : پنسل سکیچنگ۔lecture no 1.

رمیصا
19-08-2010, 07:36 PM
السلام علیکم۔عائشہ سس کے تعاون سے پہلا لیکچر حاضر ہے۔چونکہ یہ میرا بھی پہلا لیکچر ہے لہذا ہر قسم کی غلطی کا امکان موجود ہے۔میں نے اپنی سی پوری کوشش کی ہے اسے آسان اور دلچسپ بنانے کی۔اگر کچھ سمجھ نہ ائے تو مجھے پی ایم کر کے یا یہیں ریپلائی کر کے پوچھ سکتے ہیں۔شکریہ۔

http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/t.gif
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/1gif002.gif
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/3.gif

رمیصا
19-08-2010, 07:36 PM
پنسل پکڑنے کے مختلف طریقے۔
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/tripodgrip_up.jpg1۔
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/tripodgrip_down.jpg2۔
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/extended_tripod.jpg3۔
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/Pencil%20sketching/lecture%201/overhand_up.jpg4۔

imported_Sundus
19-08-2010, 08:54 PM
بہت ا چھا سٹا ر ٹ ہے سسٹر ۔ میں کچھ مصر و فیت کی و جہ سے
ا س کو ر س میں شا مل تو نہیں ہو سکی مگر آ پ کے لیکچر ز سے ضر و ر مستفید ہو ں گی۔ ا سکیچنگ میں کا فی ا نٹر سٹ ہے میر ا۔
شکر یہ
آ پ کی کا و ش کا

Maria Masood
19-08-2010, 08:58 PM
السلام علیکم
بہتتت شکریہ رمیصا سس۔۔۔۔۔اتنا اچھا لیکچر تیار کرنے پر۔۔ہمم میں ہفتے تک مطلوبہ چیزیں منگوا لوں گی انشاءاللہ۔۔۔
عام سکیچ بک بھی چلے گی نا۔۔۔

Kazmi
19-08-2010, 09:37 PM
بہت اچھا لیکچر دیا ہے۔ شاباش استاد جی۔

علیش
19-08-2010, 09:49 PM
السلام علیکم
لیکچر تو کافی انٹرسٹنگ تھا اب بس مطلوبہ میٹریل چاہیے مجھے تو جلد ہی سکیچنگ شروع۔ تھینکس رمیصا سس۔:)

فاطمہ
19-08-2010, 10:24 PM
میرے پاس کٹ اچھی بھلی موجود تھی پر کھو گئی اب پھر سے جانا پڑے گا۔۔ علیشبی تم کہاں سے لاؤ گی۔۔ مائیکلز سے یا پھر کہیں اور سے۔۔
بہتتتت اچھا لیکچر ہے میم :)

Meem
19-08-2010, 10:46 PM
نائس لیکچر ٹیچر۔۔ میں بھی سامان جلد از جلد اکٹھا کرنے کی کوشش کروں گی۔۔

Nida Sulaiman
19-08-2010, 11:11 PM
buhat khoob sis.. agle lecture ka intezar hai :)

(miri roman urdu ko kuch aur din bardasht karliya jaye kyunki mere pc me kuch masla horaha hai aur main urdu type nahi kar parahi hon. inshallah anqareeb new installation karongi to ye masla khatam hojayega)

Umber
20-08-2010, 08:49 PM
اس بات کی سمجھ نہیں آئی
”سب سے پہلے سکیچ میں سخت چیز بنائیے۔ جیسے اینٹوں سے پہلے لوہے کا راڈ۔“

Sajda Sehr
20-08-2010, 08:52 PM
واؤ رمیصا
بہت اچھا سٹارٹ ہے
تھینکس

بیسٹ آف لک
اگلے لیکچر کا ویٹ ہے

Umber
20-08-2010, 08:55 PM
ایک اور بات بھی پوچھنا تھی
سب سے پہلے کیا چیز بنا کر ٹرائے کروں

Umber
20-08-2010, 09:40 PM
کمپیوٹر سے پرنٹ نکالنے کے لیے جو پیج یوز کرتے ہیں وہ میں سکیچنگ کے لیے یوز کر لوں؟ ابھی میرے پاس کوئی اور اچھا پیپر موجود نہیں ہے

علیش
20-08-2010, 10:08 PM
میرے پاس کٹ اچھی بھلی موجود تھی پر کھو گئی اب پھر سے جانا پڑے گا۔۔ علیشبی تم کہاں سے لاؤ گی۔۔ مائیکلز سے یا پھر کہیں اور سے۔۔
بہتتتت اچھا لیکچر ہے میم :)

تمہیں کیا لگتا ہے مجھے معلوم ہو گا کہاں سے لانی ہیں یہ چیزیں;d
یار تم ہی میری مدد کر دو نا۔~

Sajda Sehr
20-08-2010, 10:11 PM
کمپیوٹر سے پرنٹ نکالنے کے لیے جو پیج یوز کرتے ہیں وہ میں سکیچنگ کے لیے یوز کر لوں؟ ابھی میرے پاس کوئی اور اچھا پیپر موجود نہیں ہے
ویسے صحیح جواب تو میڈم جی ہی آکر دیں گی
لیکن میرے خیال میں کیا جا سکتا ہے
کیونکہ ہم اپنی پریکٹیکل کاپیز میں بھی تو چنی منی سکیچنگ کرتے ہی ہیں
اور وہ پیپر پراپر سکیچنگ والا نہیں ہوتا
یوز ہونے کو تو کوئی سا بھی ہو سکتا ہے

Umber
20-08-2010, 10:13 PM
تھینکس فار ہیلپ می :)

رمیصا
21-08-2010, 12:43 AM
السلام علیکم
بہتتت شکریہ رمیصا سس۔۔۔۔۔اتنا اچھا لیکچر تیار کرنے پر۔۔ہمم میں ہفتے تک مطلوبہ چیزیں منگوا لوں گی انشاءاللہ۔۔۔
عام سکیچ بک بھی چلے گی نا۔۔۔

جی بالکل مانو۔آپ مطلوبہ پیپرز نہ ملنے کی صورت میں عام سکیچ بک بھی لے سکتی ہیں۔

رمیصا
21-08-2010, 12:47 AM
اس بات کی سمجھ نہیں آئی
”سب سے پہلے سکیچ میں سخت چیز بنائیے۔ جیسے اینٹوں سے پہلے لوہے کا راڈ۔“

میں نے اسے واقعی واضح نہیں کیا۔اسکا مطلب یہ ہے کہ لائٹ شیڈڈ چیزوں کو بعد میں بنائیے۔پہلی گہرے شیڈز والی چیزوں کی آؤٹ لائن بنا لیں۔لائٹ شیڈ میں آپ زیادہ اونچ نیچ نہیں کر سکتے جبکہ گہرے شیڈ کو نقطہ آغاز کے طور پہ رکھ کر آپ اپنی فالتو لائنز اس پہ لا کر چھوڑ سکتے ہو۔اسے میں انشاء اللہ مثال کے ساتھ باقائدہ پہلی سکیچ میں کلیر کر دوں گی۔

رمیصا
21-08-2010, 12:49 AM
ایک اور بات بھی پوچھنا تھی
سب سے پہلے کیا چیز بنا کر ٹرائے کروں

فی الحال کوئی چیز مت بنائیے۔بلکہ ایک سیدھی لائن بگیر رکے بنائیے۔ایک لائن کے متوازی دوسری لائن۔مربع،مستطیل ،مثلث جیومیٹریکل شیپس ۔۔۔۔۔۔۔سرکل وغیرہ ہاتھ سے بنانے کی پریکٹس کریں۔

رمیصا
21-08-2010, 12:54 AM
ایک بات میں واضح کر دوں کہ ہم پروفیشنل سکیچنگ نہیں کر رہے۔ہم بے سکس سیکھ رہے ہیں۔آپ کی ترجیح ہاتھ کا چلنا ہے چیزیں نہیں۔اگر مطلوبہ چیزیں نہیں مل رہی ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔بغیر کسی برڈن کے ڈیلی روٹین میں یوز ہونے والی چیزیں لے لیں۔البتہ پنسلز مطلوبہ ہی لیں تو اچھا ہے۔

Durre Nayab
21-08-2010, 01:15 AM
تھینکس رمیصا۔ ۔ بہت آسان لیکچر تھا اور جو سوال تھے اس کے بھی جواب دے دیئے۔ اب بےسکس کی تعریف بھی ہوجائے ذرا؟

رمیصا
21-08-2010, 01:24 AM
تھینکس رمیصا۔ ۔ بہت آسان لیکچر تھا اور جو سوال تھے اس کے بھی جواب دے دیئے۔ اب بےسکس کی تعریف بھی ہوجائے ذرا؟

بے سکس مطلب امیجینشن کاغذ پہ اتارنے کے لیے سٹارٹنگ پوائینٹ کیسے چوز کرنا ہے؟کس جگہ پر کیسے شیڈز؟ شیشہ کیسے بنے گا تو پانی کیسے بنے گا؟ دور کے منظر میں آسمان کہاں گہرا ہو گا کہاں ہلکا؟سایہ کیسے بنے گا؟ اور سکیچ پہ چیزوں کا سائز کیسے بنانا ہے وغیرہ وغیرہ

Durre Nayab
21-08-2010, 02:04 AM
تھینکس یہ تو بڑی کام کی باتیں ہیں اور اس کا مجھے کچھ آئیڈیا نہیں تھا۔

Durre Nayab
21-08-2010, 02:14 PM
مجھے فیبر کیسل ڈرائینگ پنسل کا ایک سیٹ ملا ہے جس میں چھ پنسلز ہیں۔
اور ہیچ بی سے لے کر سکس بی تک کی تمام پنسلز ہیں۔ اور ایک اسکیچ بک بھی لے لی۔ ائریزر اور شارپنر گھر میں ہی موجود تھا۔

فاطمہ
23-08-2010, 01:56 AM
تمہیں کیا لگتا ہے مجھے معلوم ہو گا کہاں سے لانی ہیں یہ چیزیں;d
یار تم ہی میری مدد کر دو نا۔~

ایک تو مائیکلز آرٹ اینڈ کارفٹ کا بہتتتتت بڑا اسٹور ہے
دوسرے لاسٹ ٹائم میں نے بھی بے سکس سیکھنے کی کوشش کی تھی اپنی مدد آپ کے تحت تو میں وال مارٹ سے لے آئی تھی سٹیشنیری سیکشن میں جانا وہاں ہوں گی۔۔ 10 پندرہ ڈالر کی مل جاتی ہے۔۔ ایویں کہیں اور سے لیکر اپنے پیسے نا برباد کرنا اوکے۔

رمیصا
23-08-2010, 01:59 AM
صرف پنسلز پہ توجہ دیں زیادہ۔کاغذ کے لیے پرانے نیوز پیپر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔بہت نرم اور اچھے ہوتے ہیں پریکٹس کے لیے۔

Sajda Sehr
23-08-2010, 04:46 PM
Ayeshah (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=60131)

1 رمیصا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=68077)

Me Mano (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=70623) 2

3 حرفِ دُعا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=60291)

Rafia Khan (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69589) 4

AmirShahzad (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=11616) 5

aitbar (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69016) 6

7 فاطمہ (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=71307)

Sabih (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=72378) 8

Meem (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=25341) 9

Severus (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=53387) 10

Durre Nayab (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=23506) 11

Alishbah (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=73092) 12

Sulaiman (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62402) 13

سلمان سلّو (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=42189)

کیا ان سب سٹوڈنٹس نے کلاس لی یا صرف نام ہی لکھوایا تھا
شوق شوق میں

Durre Nayab
23-08-2010, 09:47 PM
meeeee attended

Maria Masood
24-08-2010, 03:24 AM

جی بلکل ہماری یہاں پر پوسٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ لیکچر اٹینڈ کیا ہے۔۔اور ابھی تو یہ پہلا لیکچر ہے جس میں صرف پینسلز اور سکیچ بک وغیرہ کا بتایا گیا ہے۔۔۔باقی کلاسیں ہونگی انشاءاللہ تو اس میں اسائمنٹس وغیرہ ملیں گے تبھی ہم کام شروع کریں گے نا۔۔۔ڈئیر ہیڈ جی۔۔۔۔۔:)

foji17
24-08-2010, 01:23 PM
السلام علیکم میں بھی سکیچنگ کلاس میں داخلہ لینا چاہتا ہوں ۔ اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہو گا۔
:):)

Sabih
24-08-2010, 05:42 PM
Ayeshah (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=60131)

1 رمیصا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=68077)

Me Mano (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=70623) 2

3 حرفِ دُعا (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=60291)

Rafia Khan (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69589) 4

AmirShahzad (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=11616) 5

aitbar (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=69016) 6

7 فاطمہ (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=71307)

Sabih (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=72378) 8

Meem (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=25341) 9

Severus (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=53387) 10

Durre Nayab (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=23506) 11

Alishbah (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=73092) 12

Sulaiman (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=62402) 13

سلمان سلّو (http://www.oneurdu.com/forums/member.php?u=42189)

کیا ان سب سٹوڈنٹس نے کلاس لی یا صرف نام ہی لکھوایا تھا
شوق شوق میں

ڈاکٹر کلاس مس نہیں کیا کرتا۔:p

کچھ دنوں سے خود پیشنٹ بنا ہوا ہوں اس لیے پوسٹ نہ کی لیکن جس دن لیکچر لگا اسی دن سے رمیصا سس کی پوسٹس پر میرا تھینکس موجود ہے۔

Maria Masood
25-08-2010, 03:49 AM
السلام علیکم میں بھی سکیچنگ کلاس میں داخلہ لینا چاہتا ہوں ۔ اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہو گا۔
:):)
وعلیکم السلام
آپ اپنا نام یہاں لکھوا دیں

http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=80194
اور یہ پہلا لیکچر ہی ہے تو ابھی فلحال اسی کو پڑھ لیں۔۔۔:)

سلمان سلّو
25-08-2010, 05:17 AM
وعلیکم السلام
بہت اچھا لیکچر تھا امید ہے اگلے لیکچرز بھی اسطرح آسان دلچسپ و معلوماتی ہونگے۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔

اسماء
25-08-2010, 03:03 PM
بہتتتتتتت اچھا لیکچر ہے۔۔زبردست :)

Severus
25-08-2010, 03:05 PM
بہت اچھا لیکچر ہے جی۔۔بہت ہی عمدہ۔۔۔۔۔۔خوش رہیں

; )

Arain
26-08-2010, 05:39 PM
:) بہت ہی اچھا لیکچر ہے رمیصا سس ۔

میں بھی آیا نام لکھوا کر کلاس کے لیے ۔ لیکچر پڑھ لیا ہے ان شاء اللہ مطلوبہ پنسلز کا اہتمام کر کے حاضر ہوتا ہوں ~۔