PDA

View Full Version : ون اردو پروفیشنل ڈیزائننگ کورس کلاس نمبر1



Kalmkar
17-08-2010, 12:57 AM
http://img52.imageshack.us/img52/2613/75763441.jpg (http://img52.imageshack.us/my.php?image=75763441.jpg)

http://img820.imageshack.us/img820/7577/86450226.jpg (http://img820.imageshack.us/my.php?image=86450226.jpg)

http://img96.imageshack.us/img96/5986/48924134.jpg (http://img96.imageshack.us/my.php?image=48924134.jpg)

http://img827.imageshack.us/img827/2151/14868532.jpg (http://img827.imageshack.us/my.php?image=14868532.jpg)

http://img835.imageshack.us/img835/3420/c4ap.jpg (http://img835.imageshack.us/my.php?image=c4ap.jpg)

Kalmkar
17-08-2010, 12:58 AM
http://img830.imageshack.us/img830/5505/c4bw.jpg (http://img830.imageshack.us/my.php?image=c4bw.jpg)

http://img64.imageshack.us/img64/9421/38447476.jpg (http://img64.imageshack.us/my.php?image=38447476.jpg)

http://img840.imageshack.us/img840/1725/73426558.jpg (http://img840.imageshack.us/my.php?image=73426558.jpg)

http://img834.imageshack.us/img834/8445/76087171.jpg (http://img834.imageshack.us/my.php?image=76087171.jpg)

Samia Ali
17-08-2010, 01:12 AM
السلام علیکم
پریزنٹ سر
آج کی کلاس اٹینڈ کر لی ہے

سعد
17-08-2010, 01:12 AM
بہت آسان لیکچر تھا سر جی! جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
آپ curve تو کہنا نہیں چاہ رہے ہیں؟ لغت میں مجھے cruve نہیں ملا۔

Noor-ul-Ain Sahira
17-08-2010, 01:21 AM
حد تو یہ ھے کہ میں نے کورل انسٹال کئے بغیر ہی پہلا لیکچر خوش اسلوبی سے اٹینڈ کرکے اچھی طرح سمجھ بھی لیا۔ اب کیا کروں:(؟

Durre Nayab
17-08-2010, 01:23 AM
میں نے بھی

Kazmi
17-08-2010, 02:04 AM
حد تو یہ ھے کہ میں نے کورل انسٹال کئے بغیر ہی پہلا لیکچر خوش اسلوبی سے اٹینڈ کرکے اچھی طرح سمجھ بھی لیا۔ اب کیا کروں:(؟

لڈو بانٹئیے ۔ ۔ ۔

رمیصا
17-08-2010, 02:24 AM
میرے پاس امیجز ویزیبل نہیں ہو رہے۔دن میں چیک کروں گی دابارہ تب نیٹ صحیح دوڑتا ہے۔لیکن میری پریزینٹ بھی لگا لیں۔

Seenum
17-08-2010, 03:21 AM
Here Sir

شکر ہے پہلا لیکچر آسان اور ایسا تھا جو کورل ڈرا کے ڈاؤنلوڈ کیے بغیر بھی سمجھ آ گیا۔ ان شاءاللہ میں بھی آج ہی کورل ڈرا انسٹال کرتی ہوں۔

گولڈن ایگل
17-08-2010, 07:51 AM
پریزینٹ سر
لیکچر کافی اچھا تھا۔ کافی چیزیں کلیر ہو گئی ہیں۔
جزا ک اللہ

Mushtaq
17-08-2010, 09:58 AM
لبیک

سر جی! کورل ڈرا انسٹال ہے میرے پاس لیکن سسٹم میں کچھ مسئلہ ہے
خود سے کوشش کی لیکن کام نہیں بنا۔
آج کسی ایکپرٹ کو دیکھاتا ہوں۔

Baghlol
17-08-2010, 11:16 AM
لبیک سر

میں نے بھی پہلی کلاس لے لی۔

Hina Rizwan
17-08-2010, 11:50 AM
پریزینٹ سر

abidalinoor
17-08-2010, 01:17 PM
جزاک اللہ

Kash
17-08-2010, 01:29 PM
حاضر جناب۔

بہت اچھا رہا پہلا لیکچر۔

imported_Dilpasand
17-08-2010, 01:32 PM
حاضر جناب

سر آپ نے بہت ہی آسان فہم انداز میں سمجھایا ہے سب سمجھ آگیا ہے۔تڑکا لگا کے

Gul Rehna
17-08-2010, 01:33 PM
میں بھی ادھر ہی ہوں جی۔۔۔
رات کو ہی دیکھ لیا تھا لیکچر لیکن ابھی میں نےکورل ڈرا انسٹال نہیں کیا۔۔ آج رات کو ان شاءاللہ یہ کام بھی ہو جائے گا

Nida Sulaiman
17-08-2010, 02:51 PM
maine bhi lecture padh liya hai aur samajh bhi liya hai jazakallah.

Kalmkar
17-08-2010, 10:07 PM
بہت خوب بہت خوب ۔۔۔۔ میں معذرت چاہتا ہوں کہ ایک لفظ غلط لکھ دیا ہے ۔ کرو کی سپلینگ درست کر لیں۔ باقی تمام سٹوڈنٹ اپنی حاضری پوری کریں ورنہ کل میں باقی لوگوں کی ابسینٹ لگا دوں گا۔

Noor-ul-Ain Sahira
17-08-2010, 10:09 PM
کورل کہاں سے انسٹال کروں؟ اسکا لنک کہاں ھے؟

Taqwa
17-08-2010, 11:18 PM
سر میں نے بھی یہ کلاس اٹینڈ کر لی ھے اور سمجھ بھی آگئ ھے

Taqwa
17-08-2010, 11:26 PM
میرے پاس پہلی پوسٹ کا تیسرا پیج پورا نہی نظر آرہا کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ پرابلم ھے کہ نہی؟

رمیصا
17-08-2010, 11:31 PM
مجھے کوئی بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔لیکن مجھے کاپی کر دیے تھے ایک اور سٹوڈنٹ نے۔

تتلی پھول اور خوشبو
18-08-2010, 04:08 PM
اسلام و علیکم
سر جی معزرت
کل لیکچر دیکھا نہی تھا ،آج نظر پڑی ہے۔
جزاک اللہ

imported_Sundus
18-08-2010, 05:02 PM
پریزینٹ سر

جزا ک اللہ

تتلی پھول اور خوشبو
24-08-2010, 04:06 PM
اسلام و علیکم
سر اگلی کلاس کا بے چینی سے انتظار کیا جارہا ہے،۔~~~

Kalmkar
25-08-2010, 12:46 AM
تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی کاپی پنسل تیار کر لیں کیونکہ کلاس تیار ہو رہی ہے امید واثق ہے کہ جمعہ کی شب تک یہ کلاس بھی اپ لوڈ کر دی جائے گی۔۔۔۔۔ لہذاخود کو تیار رکھیں کلاس کے لئے اور ہوم ورک کےلئے بھی ???>:(

Rehana
25-08-2010, 01:38 AM
main ny class attend kar li hai.or samaj b a gai hai..sukhria sar

Kazmi
25-08-2010, 01:42 AM
اسلام و علیکم
سر اگلی کلاس کا بے چینی سے انتظار کیا جارہا ہے،۔~~~





تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی کاپی پنسل تیار کر لیں کیونکہ کلاس تیار ہو رہی ہے امید واثق ہے کہ جمعہ کی شب تک یہ کلاس بھی اپ لوڈ کر دی جائے گی۔۔۔۔۔ لہذاخود کو تیار رکھیں کلاس کے لئے اور ہوم ورک کےلئے بھی

???>:(


main ny class attend kar li hai.or samaj b a gai hai..sukhria sar


اچھـــــــــــــــا جــــــــــــی !!۔
کلاس تو ابھی ہوئی ہی نہیں، آپ نے اٹینڈ بھی کر لی اور سمجھ بھی آ گئی؟
آپ تو یونیورسٹی ٹاپ کرو ہی کرو ۔ ۔ ۔

Rehana
25-08-2010, 03:12 AM
uncle ji abi tak sir ji nay jo first lecture dea tools ka..to main nay us ka likha tha na.......late ho gai class main ....

فائزہ صدف
25-08-2010, 06:49 AM
جزاک اللہ

فاطمہ
29-08-2010, 04:46 PM
بہتتتت لیٹ کلاس اٹینڈ کررہی ہوں۔۔ پر بہتتت ہی عمدہ لیکچر
سب پلے پڑگیا۔

Aamir Jahan
29-08-2010, 04:58 PM
پریزینٹ جی۔ آج کلاس اٹینڈ کی ہے میں نے۔ میرا داخلہ ہو چکا تھا مگر آج کلاس میں حاضر ہوا ہوں۔ شکریہ سر جی اتنے اچھے لیکچرز کے لیے۔

Nesma
30-09-2010, 06:38 PM
کورل کہاں سے انسٹال کروں؟ اسکا لنک کہاں ھے؟

میرا بحی یہی سوال ہے
لنک دے دیں تاکہ میں بھی کر سکوں پلیز~

Aabgina
31-03-2011, 09:45 PM
تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں .