PDA

View Full Version : فوٹوشاپ (PhotoShop) انسٹال کرنے کا طریقہ

ھوشربا
15-08-2010, 02:25 AM
السلام علیکم،

سٹوڈنٹس کیسے ہیں آپ سب، آج یہاں پر فوٹوشاپ ڈاونلوڈ اور انسٹالیشن کا طریقہ بتاتی ہوں تا کہ آپ سب اسانی سے اس کو انسٹآل کر سکیں۔

آپ یہاں سے فوٹوشاپ CS3 ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.mediafire.com/?q5z1a7qdww8jn
ساری .rar فائلز ڈاونلوڈ کر کے ایکسٹریکٹ کر لیں۔

مین فولڈر میں جا کے Setup.exe رن کریں، پہلی سکرین یہ آئے گی، اس پر Accept پر کلک کریں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/ps1.jpg

اس سکرین پر ھارڈ ڈسک سلیکٹ کریں ، C ہی سلیکٹ کریں تو ذیادہ اچھا ہے۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/ps2.jpg

یہاں پر Install کلک کر دیں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/ps3.jpg

انسٹال ہونے کے بعد یہ لاسٹ سکرین پر Finish کلک کریں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/ps4.jpg

اس کے بعد جو ڈاونلوڈ کیا ہوا مین فولڈر تھا اس میں جائیں
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/ps5.jpg

ھوشربا
15-08-2010, 02:26 AM
اور وہاں سے Crack فولڈر میں جائیں اور photoshop کی فائل کو کاپی کر لیں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/ps6.jpg

پھر آپ C:\Program Files\Adobe\Adobe Photoshop CS3 کے فولڈر میں جا کر اس کو وہاں پیسٹ کر دیں،سسٹم آپ سے پوچھے گا کہ Do you want to replace files، اس میں Yes سلیکٹ کریں۔

بس فوٹوشاپ انسٹال اور ایکٹیو ہو جائے گا، کسی کو کوئی مشکل ہو تو یہاں ہی پوچھ لیں۔

شکریہ

Arain
15-08-2010, 02:36 AM
وعلیکم السلام

شکریہ پروفیسر صاحبہ:) ۔ بپت اچھے سے سمجھایا آپ نے فوٹو شاپ اور ڈریم ویور کا ۔

imported_Dilpasand
15-08-2010, 04:15 AM
بہت بہت شکریہ پروفیسر صاحبہ
پہلی فرست میں ہی ایڈوبی فوٹو شاپ انسٹال کرتا ہوں تڑکا لگا کے

Mushtaq
15-08-2010, 07:44 AM
بہت شکریہ مدام۔ جی سمجھ آ گیا۔ میں بھی یقینا ایسا ہی کرونگا لیکن تھوڑا کنفیوز ہوں۔ اور وہ اس لیے کہ میں نے قلمکار بھائی کے کورس میں بھی داخلہ لیا ہے۔ اور قلمکار بھائی نے ایڈوبی 7 کی انسٹالیشن تجویز کی ہے اور یہاں سی ایس 3 یوز ہوگا۔ اگر میں سی ایس 3 انسٹال کر لوں۔ تو قلم کار بھائی کے لیکچرز سمجھنے میں مجھے پروبلم تو نہ ہوگی؟

KishTaj
15-08-2010, 08:48 AM
وعلیکم السلام
الحمدُ اللہ ہم ٹھیک۔ آپ سنائیں۔
میڈم جی فائل کو ایسکٹریکٹ کرنے میں مسئلہ ہو رہا ہے۔
فائل کرپٹ کا ایررر آجاتا ہے ایک تو (پارٹ ون) ایکسٹریکٹ ہوگئی۔ لیکن باقی سب نہیں ہو رہیں۔

ھوشربا
15-08-2010, 04:30 PM
بہت شکریہ مدام۔ جی سمجھ آ گیا۔ میں بھی یقینا ایسا ہی کرونگا لیکن تھوڑا کنفیوز ہوں۔ اور وہ اس لیے کہ میں نے قلمکار بھائی کے کورس میں بھی داخلہ لیا ہے۔ اور قلمکار بھائی نے ایڈوبی 7 کی انسٹالیشن تجویز کی ہے اور یہاں سی ایس 3 یوز ہوگا۔ اگر میں سی ایس 3 انسٹال کر لوں۔ تو قلم کار بھائی کے لیکچرز سمجھنے میں مجھے پروبلم تو نہ ہوگی؟

جی میرے خیال میں تو نہیں ہونا چاہیے کوئی مسئلہ، جو کچھ PS7 میں ہے وہ PS CS3 میں تو ہو گا ہی۔

ھوشربا
15-08-2010, 04:32 PM
وعلیکم السلام
الحمدُ اللہ ہم ٹھیک۔ آپ سنائیں۔
میڈم جی فائل کو ایسکٹریکٹ کرنے میں مسئلہ ہو رہا ہے۔
فائل کرپٹ کا ایررر آجاتا ہے ایک تو (پارٹ ون) ایکسٹریکٹ ہوگئی۔ لیکن باقی سب نہیں ہو رہیں۔

آپ نے ساری فائلز پروپر ڈاونلوڈ کی ہیں نا، جب تک ساری فائلز ڈاونلوڈ نہیں ہوں گی یہ ایسکٹریکٹ نہیں ہو گا۔

ھوشربا
15-08-2010, 04:37 PM

HarfeDua
16-08-2010, 12:32 AM
ویری نائس۔ بہت اچھی طرح ایکسپلین کیا ہے ھوش۔ گڈ لک۔ :)

ashamid
16-08-2010, 01:19 AM
کیا cs2 سے کام چل جائے گا؟

ھوشربا
16-08-2010, 03:58 PM
کیا cs2 سے کام چل جائے گا؟

جی بلکل چل جائے گا۔

رفعت
22-08-2010, 10:27 PM
ٹیچر فوٹو شاپ ڈاؤنلوڈ تو ہو گیا سب فائلز لیکن انسٹالیشن پر اینڈ میں جا کر ایرر آجاتا ہے
شئیرڈ کمپونینٹس انسٹال نہیں ہوتے
اب کیا کروں
ایک بار ریمور کر کے دوبارہ بھی ٹرائی کیا نہیں ہوا۔

Samia Ali
22-08-2010, 10:46 PM
میرے پاس بھی نہیں ہو رہا ٹیچر جی دو دفعہ ٹرائے کیا تھا کل

KashifNomi
23-08-2010, 01:29 AM
یہ والا ڈاؤنلوڈ کرلیں سمپلی ان زپ کر کے exe رن کر لیں
نہ انسٹالیشن کی ضرورت ھے نہ رجسڑ کرنے کی
ان میں سے کوئی بھی کر لیں

http://rapidshare.com/files/364181633/Photoshop_Portable_CS3_En_CW.rar
http://www.megaupload.com/?d=FWEU0Q6F
http://www.fileserve.com/file/8g8xNUA
http://hotfile.com/dl/53724217/7384e4a/Adobe.Photoshop.CS3.Portable_amanvs.com.rar.html

:)

Samia Ali
23-08-2010, 10:43 AM
شکریہ کاشف بھائی

Samia Ali
23-08-2010, 11:06 AM
یہ والا ڈاؤنلوڈ کرلیں سمپلی ان زپ کر کے exe رن کر لیں
نہ انسٹالیشن کی ضرورت ھے نہ رجسڑ کرنے کی
ان میں سے کوئی بھی کر لیں

http://rapidshare.com/files/364181633/Photoshop_Portable_CS3_En_CW.rar
http://www.megaupload.com/?d=FWEU0Q6F
http://www.fileserve.com/file/8g8xNUA
http://hotfile.com/dl/53724217/7384e4a/Adobe.Photoshop.CS3.Portable_amanvs.com.rar.html

:)

کاشف بھائی ریپیڈ شئیر فائل کا پاسورڈ کیا ہے

KashifNomi
23-08-2010, 11:13 AM
کاشف بھائی ریپیڈ شئیر فائل کا پاسورڈ کیا ہے

معزرت پاس ورڈ بتانا بھول گیا

[email protected]

:)

Samia Ali
23-08-2010, 11:22 AM
معزرت پاس ورڈ بتانا بھول گیا

[email protected]

:)

بہت شکریہ بھائی یہ تو بہت آسانی سے انسٹال ہو گیا

KashifNomi
23-08-2010, 11:35 AM
بہت شکریہ بھائی یہ تو بہت آسانی سے انسٹال ہو گیا

میں نے اس لیئے یہ لنک دیئے تھے سب ہوزر پریشان لگ رھے تھے

ھاں اگر کوئی اور بھی سوفٹ وئیر اگرچاھئیےھو تو بتائیں

:)

ھوشربا
23-08-2010, 08:50 PM
یہ والا ڈاؤنلوڈ کرلیں سمپلی ان زپ کر کے exe رن کر لیں
نہ انسٹالیشن کی ضرورت ھے نہ رجسڑ کرنے کی
ان میں سے کوئی بھی کر لیں

http://rapidshare.com/files/364181633/Photoshop_Portable_CS3_En_CW.rar
http://www.megaupload.com/?d=FWEU0Q6F
http://www.fileserve.com/file/8g8xNUA
http://hotfile.com/dl/53724217/7384e4a/Adobe.Photoshop.CS3.Portable_amanvs.com.rar.html

:)

شکریہ کاشف بھائی اتنی ھیلپ کرنے کا

KashifNomi
23-08-2010, 09:32 PM
شکریہ کاشف بھائی اتنی ھیلپ کرنے کا

یو ویلکم آل سسٹرز اینڈ برادرز

:)

رفعت
23-08-2010, 09:42 PM
شکریہ کاشف بھائی

Dua.786
14-11-2010, 08:48 AM
میں نے سب ٹرائے کیا ھے لیکن ابھی تک فوٹو شاپ ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکی۔

آپ میں سے جس نے بھی rapidshare والے یا کسی اور لنک سے ڈاون لوڈ کیا ھے تو مجھے بھی گائیڈ کر دیں۔

میں نے اس لنک کو اوپن کر کے جب d.load کرنا چاہا تو کچھ پتہ نہیں چلا کہ کیا کروں.

KashifNomi
14-11-2010, 12:07 PM

کسی بھی لنک سے ڈاؤنلوڈ کر کے اس کو ان اپ کر لیں اس کے بعد اس میں موجود فوٹو شاپ کے نام کی ایگزی کو رن کر لیں بس کام ختم

:)

Arain
14-11-2010, 12:17 PM
~ کاشف بھائی کیا آپ مجھے
photoshop cs3
dreamweaver cs4

کا
torrent
لنک دے سکتے ہیں۔

Dua.786
14-11-2010, 12:56 PM
کسی بھی لنک سے ڈاؤنلوڈ کر کے اس کو ان اپ کر لیں اس کے بعد اس میں موجود فوٹو شاپ کے نام کی ایگزی کو رن کر لیں بس کام ختم

:)

بھائی میں نے ابھی اوپن کیا ھے rapidshare ۔

اس پرسب سے پہلے upload file لکھا ھے ۔

نیچے لیفٹ پہ ھے high speed download
اور رائٹ سائیڈ پہ slow download

میں نے slow والا کیا ھے۔ لیکن وہ بھی آگے صحیح سے پروسیڈ نہیں ھو رہا۔

Dua.786
14-11-2010, 03:59 PM
ہممممممممممممم

میں تو ٹرائے کر کر کے تھک گئی

ایم ہوپ لیس ناؤ:(:(:(

Arain
14-11-2010, 04:10 PM
ہممممممممممممم

میں تو ٹرائے کر کر کے تھک گئی

ایم ہوپ لیس ناؤ:(:(:(

~ سس آپ ان کا میگا اپ لوڈ والا لنک ٹرائی کریں ۔
http://www.megaupload.com/?d=FWEU0Q6F

یہاں سے ہو رہا ہے ڈاون لوڈ میں نے ابھی ہی کیا ہے ۔

KashifNomi
14-11-2010, 05:06 PM
ہممممممممممممم

میں تو ٹرائے کر کر کے تھک گئی

ایم ہوپ لیس ناؤ:(:(:(

اس لنک سے کر لیں

جب لنک اوپن ھو گا تو اوپر رائٹ سائڈ پے کوڈ مانگ رھا ھو گا

کوڈ دینے کے بعد اگلے پیج پر ٹائم چلے گا 45 سیکنڈ کا اور پھر لکھا آئے گا "ڈاونلوڈ فائل " اس پے کلک کرنے کے بعد ڈاونلوڈ سٹارٹ ھو جائے گئ

http://www.megaupload.com/?d=FWEU0Q6F

:)

KashifNomi
14-11-2010, 05:11 PM
~ کاشف بھائی کیا آپ مجھے
photoshop cs3
dreamweaver cs4

کا
torrent
لنک دے سکتے ہیں۔

لیں بھائی ڈریم ویوور کا لنک فوٹو شاپ تو آپ نے کر لیا ھے

http://hotfile.com/dl/51942545/d1e5662/DreamweaverCS4Portable_KoderK.rar.html
http://www.megaupload.com/?d=YTHP9MPU

پاسورڈ

KoderK

:)

:)

Arain
14-11-2010, 05:15 PM
لیں بھائی ڈریم ویوور کا لنک فوٹو شاپ تو آپ نے کر لیا ھے

http://hotfile.com/dl/51942545/d1e5662/DreamweaverCS4Portable_KoderK.rar.html
http://www.megaupload.com/?d=YTHP9MPU

پاسورڈ

KoderK

:)

:)

:) شکریہ بھائی

جی ہاں وہ آپ کے دیئے لنک سے ہو گیا :cool:۔

Dua.786
15-11-2010, 01:45 AM
جی ابھی میں نے ڈاون لوڈ کر لیا ھے megaupload سے۔

لیکن اس کا آئی کن جو کہ ڈیسک ٹاپ پہ بن گیا تھا ،اسے اوپن کیا تو

ایک پیج کھلتا ھے جس پہ کچھ اس طرح لکھا ھوا ھے

thanks for using winzip

use evaluation version

buy now

معزرت کہ بار بار پوچھ رہی ھوں
لیکن مجھے لگا ھو سکتا ھے کہ مجھ سے بھی ھو جائے ،باقی سب نے بھی تو کیا ھے۔بس مجھ سے ھی نہین ھو رہا۔

KashifNomi
15-11-2010, 02:25 AM

جو لنک آپ نے ڈاونلوڈ کیا ھے اس کا مسلئہ نہیں ھے بلکہ آپ ان زپ کرنے کے لیئے ون زپ کا جو ورجن استعمال کررھی ھیں یہ اس کا مسلئہ ھے

جو لنک آپ نے ڈاونلوڈ کیا ھے اس کو ایک دفعہ ان زپ کر لیں پھر اس کو استعمال کر لیں

اور بار بار پوچھنے کاکوئی مسلئہ نہیں ھے جتنی بار مرضی پوچھیں

:)

Dua.786
03-12-2010, 04:20 AM
جو لنک آپ نے ڈاونلوڈ کیا ھے اس کا مسلئہ نہیں ھے بلکہ آپ ان زپ کرنے کے لیئے ون زپ کا جو ورجن استعمال کررھی ھیں یہ اس کا مسلئہ ھے

جو لنک آپ نے ڈاونلوڈ کیا ھے اس کو ایک دفعہ ان زپ کر لیں پھر اس کو استعمال کر لیں

اور بار بار پوچھنے کاکوئی مسلئہ نہیں ھے جتنی بار مرضی پوچھیں

:)

میں نے cs3 آپ کے دیئے گئے لنک (megaupload)سے دوبارہ ڈاون لوڈ کیا ھے۔ اس کو ایکسٹریکٹ کرنے کے لئیے bitzip بھی ڈاونلوڈ کیا ھے
لیکن جب اس کو اوپن کروں تو لکھا آتا ھے کہ

this file is password protected

اس کے علاوہ آپ کے دیئے لنک سے rapidshare کو بھی ٹرائی کیا ھے لیکن ورک نہیں کر رہا۔