PDA

View Full Version : ڈریم ویور (Dreamweaver) انسٹال کرنے کا طریقہ



ھوشربا
15-08-2010, 02:11 AM
السلام علیکم،

سٹوڈنٹس کیسے ہیں آپ سب، آج یہاں پر ڈریم ویور ڈاونلوڈ اور انسٹالیشن کا طریقہ بتاتی ہوں تا کہ آپ سب اسانی سے اس کو انسٹآل کر سکیں۔


Adobe Dreamweaver CS4 System Requirements for Windows

1GHz or faster processor
Microsoft Windows XP with Service Pack 2 (Service Pack 3 recommended) or Windows Vista Home Premium, Business, Ultimate, or Enterprise with Service Pack 1 (certified for 32-bit Windows XP and Windows Vista)
512MB of RAM
1GB of available hard-disk space for installation; additional free space required during installation (cannot install on flash-based storage devices)
DVD-ROM drive

اس لنک سے ڈریم ویور CS4 ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.4shared.com/file/nmwKWEsP/Dreamweaver_CS4.html

ڈاونلوڈ کرنے کے بعد آپ اپنے پی سی سے انٹرنیٹ ڈسکنیکٹ کر دیں

ڈاونلوڈ کرنے کے بعد WinRAR سے ایکسٹریکٹ کر لیں ، آپ کو یہ دو فولڈر ملیں گے۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/1.jpg

آپ Adobe CS4 کے فولڈر میں جائیں اور Setup.exe رن کریں
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/2.jpg

جو پہلی سکرین آئے گی وہ کچھ یوں ہو گی، اس میں آپ Install on trial basic سلیکٹ کریں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/3.jpg

اس پیج پر Accept پر کلک کریں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/4.jpg

یہاں Install دبائیں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/5.jpg

ھوشربا
15-08-2010, 02:11 AM
انسٹال ہونے کے بعد یہ میسج آئے گا، یہاں Exit دبا دیں اور واپس اسی فولڈر میں جائیں جو ڈاونلوڈ کیا تھا۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/6.jpg

یہاں Crack کے فولڈر میں جائیں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/7.jpg

amtlb.dll اور Dreamweaver فائل کو کاپی کریں اور ان دونوں فائلز کو C:\Program Files\Adobe\Adobe Dreamweaver CS4\ میں پیسٹ کر دیں، سسٹم آپ سے پوچھے گا کہ Do you want to replace files، اس میں Yes to all سلیکٹ کریں۔
http://i254.photobucket.com/albums/hh103/hosharba/WEB%20DES/9.jpg

بس Dreamweaver انسٹال اور ایکٹیو ہو جائے گا، کسی کو کوئی مشکل ہو تو یہاں ہی پوچھ لیں۔

شکریہ

رفعت
15-08-2010, 03:40 AM
یہ سب کام انٹرنیٹ ڈسکنٹ کر کے ہی کرنا ہے اور مکمل ہونے کے بعد کنکٹ کرنا ہے ؟

ھوشربا
15-08-2010, 03:44 AM
جی مکمل ہونے کے بعد کنیکٹ کر لیں۔

imported_Dilpasand
15-08-2010, 04:17 AM
بہت بہت شکریہ

ڈریم ویور کو ڈونلوڈ کرکے انسٹال کرتا ہوں تڑکا لگا کے

رفعت
15-08-2010, 07:48 AM
ٹیچر میں نے بھی انسٹال کر لیا ۔شکریہ

سعد
15-08-2010, 04:28 PM
سسٹم ریکوائرمنٹس کے بارے میں کچھ بتا سکیں گی؟

ھوشربا
15-08-2010, 04:38 PM
ٹیچر میں نے بھی انسٹال کر لیا ۔شکریہ

بہت اچھے سٹوڈنٹ جی، بس جیسے ہی فرصت ملی چھوٹی چھوٹی چیزیں بتاتی رہوں گی جب تک ریگولر کلاس شروع نہیں ہوتی۔

ھوشربا
15-08-2010, 04:45 PM
سسٹم ریکوائرمنٹس کے بارے میں کچھ بتا سکیں گی؟

جی یہ رہیں۔

Adobe Dreamweaver CS4 System Requirements for Windows

1GHz or faster processor
Microsoft Windows XP with Service Pack 2 (Service Pack 3 recommended) or Windows Vista Home Premium, Business, Ultimate, or Enterprise with Service Pack 1 (certified for 32-bit Windows XP and Windows Vista)
512MB of RAM
1GB of available hard-disk space for installation; additional free space required during installation (cannot install on flash-based storage devices)
DVD-ROM drive

جنید اختر
15-08-2010, 05:22 PM
Bohat shukriya :)

kiya mujhe Adobe photoshop cs4 aur illustrator cs4 ka download link mil sakta hay??

Junaid

سعد
15-08-2010, 05:47 PM
یہ رہیں۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
اگر یہ پہلی پوسٹ میں اپڈیٹ کر دیں تو بہتر رہے گا۔ میرے پاس اگرچہ سی ایس فور ماسٹر کلیکشن انسٹال ہے تاہم دیگر ساتھیوں کی معلومات کے لیے پوچھ لیا تھا۔

Samia Ali
19-08-2010, 01:22 PM
السلام علیکم
ھوشربا ٹیچر ڈریم وویور میرے پاس ڈاونلوڈ نہیں ہو رہا تین دفعہ ٹرائے کر چکی ہوں ایرر آجاتا ہے

ھوشربا
19-08-2010, 05:06 PM
السلام علیکم
ھوشربا ٹیچر ڈریم وویور میرے پاس ڈاونلوڈ نہیں ہو رہا تین دفعہ ٹرائے کر چکی ہوں ایرر آجاتا ہے

کیا ایرر آ رھا ہے،کسی اور کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کیا

Samia Ali
19-08-2010, 06:03 PM
کیا ایرر آ رھا ہے،کسی اور کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کیا

ڈاونلوڈ آدھے سے کچھ زیادہ ہوتا ہے اور پھر ایرر آجاتا ہے ڈاونلوڈ پورا نہیں ہر رہا ہے

ھوشربا
19-08-2010, 11:20 PM
ڈاونلوڈ آدھے سے کچھ زیادہ ہوتا ہے اور پھر ایرر آجاتا ہے ڈاونلوڈ پورا نہیں ہر رہا ہے

یہ ایک اور لنک ہے ، یہاں سے بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں لیکن یہ Google Chrome براوزر سے ہی ڈائریک ڈاونلوڈ ہو گا، Internet Explorer میں یہ کسی سکرپٹ کی وجہ سے ایڈوب کی سائٹ پر ریڈائریکٹ کر دیتا ہے۔

لنک
http://prodesigntools.com/trials/Applications/Dreamweaver/CS4/Win/ADBEDRWVCS4_LS4.7z

کریک فولڈر لنک
http://www.mediafire.com/file/qez6jv5aekazxgi/Crack.zip

ھوشربا
20-08-2010, 01:09 PM
جن سٹوڈنٹس کو بڑی فائل ڈاونلوڈ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے، ان کے لئے میں نے فائلز کو سپلیٹ کر کے اپلوڈ کیا ہے، سارے پارٹس ڈاونلوڈ کر کے ان کو ایکسٹریکٹ کر لیں اور ٹرائل ورژن انسٹال کر کے بعد میں جو کریک فولڈر ہے اس میں جو فائلز ہیں اس سے ریپلیس کر دیں۔

Dreamweaver CS4
http://www.mediafire.com/?b0ovmnxov10x9

Crack
http://www.mediafire.com/file/qez6jv5aekazxgi/Crack.zip

Sohail Ahmad
20-08-2010, 04:25 PM
بہت شکریہ استاد جی

Samia Ali
21-08-2010, 10:29 PM
بہت بہت شکریہ ھوشربا ٹیچر میرے پاس انسٹال ہو گیا ہے