نواز شریف کی آمد سے پہلے، لاہور میں پولیس کا کریک ڈاؤن

مسلم لیگی ورکروں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے اور جمعرات کی شام تک گرفتار کیے جانے والے مسلم لیگ نون کے کارکنوں، رہنماؤں اور بلدیاتی اداروں کے منتخب نمائندوں کی تعداد 150 سے تجاوز کر چکی ہے۔