’کرکٹ سے بھی تمباکو نوشی کی طرح پرہیز‘

پاکستان کے معروف سفارتکار اور کرکٹ کمنٹیٹر جمشید مارکر اب ہم میں نہیں رہے۔ ہمارے ساتھی رشید شکور نے چند برس پہلے ان سے ہونے والی ایک نشست کا احوال شیئر کیا ہے۔