’صدر ٹرمپ خاندان اکٹھے کر کے ہیرو نہیں بن گئے‘

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے حکم نامے میں ان دو ہزار تین سو بچوں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کیا گیا جنھیں پہلے ہی انتظامیہ نے والدین سے جدا کر رکھا ہے۔