شجاعت بخاری آبائی گاؤں میں سپردِ خاک، حملہ آوروں کے خاکے جاری

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے صحافی شجاعت بخاری کے جنازے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے ہیں جبکہ پولیس نے دو حملہ آوروں کے خاکے جاری کیے ہیں۔