ایف بی آئی کے اعلیٰ اہلکار انڈریو میکاب کو برطرف کر دیا گیا

ایف بی آئی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کے مطابق انھیں امریکی صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کے الزام پر تفتیش کرنے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا جبکہ صدر ٹرمپ نے اس اقدام کو جمہوریت کے لیے زبردست دن قرار دیا ہے۔