انڈیا ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک

انڈیا گزشتہ دس برس سے جنگی ہتھیار خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ اس دوران انڈیا کے ہتھیاروں کی خرید میں چوبیس فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ پاکستان کے ہتھیاروں کی خرید میں کمی آئی ہے۔