قدوس بزنجو نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

مسلم لیگ ق کے رہنما قدوس بزنجو اس وقت نہ صرف پاکستان کے سب سے کم عمر وزیر اعلٰی ہیں بلکہ سنہ 2013 کے عام انتخابات میں انھیں سب سے کم ووٹ بھی ملے تھے جو کہ صرف 544 تھے۔