کیا امریکی صدر نسل پرست ہیں؟

امریکہ میں غلامی کے خاتمے کے ڈیڑھ سو اور شہری آزادیوں کے قانون سول رائٹس ایکٹ کی منظوری کے پچاس سال بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افریقی اور جنوبی امریکی ممالک کے تارکیں وطن کے بارے میں اشتعال انگیز کلمات سے ایک مرتبہ پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا امریکی صدر نسل پرست ہیں؟