ایک اور ’اگر‘٬ ایک اور ’شاید‘

جب اظہر علی ایک موقع ملنے کے بعد بھی آف سٹمپ کے باہر فلرٹ کرتے پائے گئے، جب حفیظ ایک بار پھر بے ثمر ثابت ہوئے، جب سرفراز تہی دامن سے کھڑے دوسرے اینڈ پہ پت جھڑ دیکھتے رہ گئے۔ تب تب پاکستان کے مداحوں نے بارش کا بہت انتظار کیا۔

Forum