عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے بعد عبد القدوس بزنجو 54 میں سے 41 ووٹ حاںل کر کے صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔

Forum