دنیا کے مختلف ممالک کے لوگ کے ٹرمپ کے بارے میں تاثرات

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیانات کی وجہ سے مسلسل خبروں کا موضوع بنے رہتے ہیں۔ اب جبکہ ان کی صدارات کو ایک سال ہونے کو ہے تو دنیا بھر میں لوگ انہیں کس نظر سے دیکھتے ہیں۔