گجرات: مسلم سیاسی تبدیلی چاہتے ہیں

ریاست گجرات میں اسمبلی انتخات ہو نے والے ہیں کیا وہ ان انتخابات میں کوئی کردار ادا کر سکیں گے ؟ اور کیا انتخابات کے نتائج سے ان کی علیحدگی ختم ہو سکے گی؟