ذیابیطس کے مریض وزن کم کرنے سے ٹھیک ہو سکتے ہیں

پندرہ سے بیس کلو گرام وزن کم کرنے سے ذیابیطس کے 50 فیصد مریض اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔