ٹرمپ کے فیصلے کی عالمی مذمت، حماس کا اسرائیل کے خلاف تحریک شروع کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد فلسطینی آزادی کی تحریک چلانے والی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے خلاف انتفادہ (تحریک) شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔