22 سال سے سفارتخانہ منتقل کیوں نہیں ہوا؟

'یروشلم ایمبیسی ایکٹ 1995' آٹھ نومبر 1995 کو منظور کیا گیا اور اس قانون کے تحت امریکی سفارتخانے کو اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم منتقل ضرور ہونا چاہیے۔